صلى الله عليك يا امير المؤمنين و يعسوب الدين و حبل الله المتين مولانا و سيدنا و مقتدنا و امامنا و ولينا و خليفة رسول الله بلا فصل على ابن ابى طالب و انت صراط الله المستقيم و اية الله الكبرى و مخزن علمه و بابه.
الحمد لله الذى جعلنا من المتمسكين بولاية امير المؤمنين ع ♥️❤️❤️❤️❤️🌹
"Heartfelt congratulations to Prof. Syed Ainul Hassan on receiving the Padma Shri Award 2025 from the Hon'ble President of India! A proud moment recognizing his outstanding contributions to education and literature. 🇮🇳👏 #PadmaAwards#PadmaShri@SyedAinulHasan3@rashtrapatibhvn
تقرب خدا کا بہترین ذریعہ کیا ہے
امام موسیٰ کاظم عليه السلام فرماتے ہیں:
معرفت خدا کے بعد بہترین چیز جس کے ذریعہ سے انسان تقرب خدا حاصل کر سکتا ہے، نماز، والدین کے ساتھ نیکی کرنے اور حسد، تکبر و غرور اور اظہار فخر کو ترک کرنے کے ذریعہ۔
تحفالعقول، ص 412
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
خدا کی بارگاہ ميں سب سے پہلے نماز کا احتساب ہوگا پس اگر انسان کي نماز قبول ہوگئی، تو اس کے دوسرے اعمال بھی قبول ہونگے اور اگر نماز ردّ ہوگئی تو دوسرے اعمال بھی ردّ کر دیئے جائے گے۔
وسائل الشيعه، ج 4، ص 34، ح 4442
One of the most brilliant thinkers in the Middle Ages was John Duns Scotus.
In the 1500s, his followers became a conservative element in English universities, and tended to resist the new learning of humanism.
They were called ‘dunsman' as an insult.
Now we say 'dunce.'
Our Hyderabad team in India distributed sweets to people belonging to the Hindu faith.
This was part of the Ugadi festival, which Hindus celebrate to mark the New Year in several regions of India.
حضرت امام صادق علیہ السلام سے مروی ہے:
الم رَمْزٌ و اشارۃ بینہ و بین حبیبہ محمد (ص) اراد ان لا یطلع علیہ سواھما۔ {سعد السعود ص ۲۱۷}
الف لام میم اللہ اور اس کے حبیب (ص) کے درمیان ایک ایسا رمز اور اشارہ ہے جس پر صرف اللہ اور رسول (ص) آگاہ ہو سکتے ہیں۔