پشین کے علاقے خانوزئی میں انتخابی دفتر پر دھماکے میں 14 افراد ہلاک اور لگ بھگ 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کے الیکشن آفس کے باہر ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا۔ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔
#VOAPakistanElections#Blast
پاکستان نے ایران میں کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کے ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان نے اس کارروائی کو ’آپریشن مرگ بر سرمچار‘ کا نام دیا ہے۔
#Iran#Siestan#OperationMargBarSarmachar#VOAUrdu https://t.co/EM4rM1BUpQ
پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود میں بلوچستان میں جیش العدل کے 2 اڈوں پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں اس کارووائی کو اشعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔
#VOAUrdu https://t.co/LOfu6ER0Y9
Video captures passengers escaping a burning Japan Airlines plane on the runway of Tokyo’s Haneda Airport after it landed and burst into flames.
It’s reported to have collided with a Japan Coast Guard plane on the tarmac ⤵️
خواتین کی صرف 8 سیٹیں، 80 خواتین روزانہ کھڑے ہو کر سفر کرتی ہیں،خواتین کے پورشن میں رکھا ایک مرد مسافر کا سامان یہ ثابت کر رہا ہے کہ یہ بس نہیں ، ٹرین کی بوگی ہے ۔۔ بس سروس شروع کرنے والے یہ بتائیں کہ کیا سفر اب ہوگیا آسان ؟
#PEOPLESBUSSERVICE@pbsbrtsindh@sharjeelinam
آر ٹو روٹ کے مناظر،کنڈیکٹر کی من مانی,خواتین کے گیٹ سے کئی سفید ٹوپی پہنے لوگ سوار ہوئے ،خواتین کو زبردستی دھکیل کرچڑھنے پر مجبور کیا،جب کہا گیا کہ یہ جگہ تو خواتین کے کھڑے ہونے کی ہے،جواب میں تصویر میں نظر آنے والے کنڈیکٹر نے زبان درادی کی حدیں پار کردی.
#PEOPLESBUSSERVICE
@pbsbrtsindh جواب میں تصویر میں نظر آنے والے کنڈیکٹر نے زبان درادی کی حدیں پار کردی، ایک تصویر میں خواتین کے پورشن میں رکھا مسافر کا سامان یہ ثابت کر رہا ہے کہ یہ بس نہیں ، ٹرین کی بوگی ہے ۔۔ بس سروس شروع کرنے والے یہ بتائیں کہ کیا سفر اب ہوگیا آسان ؟
@pbsbrtsindh آج صبح آٹھ بجے آر ٹو روٹ کے مناظر ، کنڈیکٹر،ڈرائیور کی من مانی سے خواتین کے لیے مختص گیٹ سے کئی سفید ٹوپی پہنے لوگ سوار ہوئے ،خواتین کو زبردستی دھکیل کرچڑھنے پر مجبور کیا،جب کہا گیا کہ یہ جگہ تو خواتین کے کھڑے ہونے کی ہے،
اسرائیل-حماس جنگ کے آغاز کے بعد غزہ میں منگل کو پہلی بار بارش ہوئی۔ بارش نے جہاں بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں وہیں بے گھر فلسطینیوں نے پینے کے لیے پانی بھی جمع کر لیا۔
#Gaza#Rain#VOAUrdu
حماس اسرائیل جنگ کے سبب لاکھوں بے گھر فلسطینی عارضی پناہ گاہوں میں رہائش پذیر ہیں۔ کیمپوں میں لوگوں کا رش اور صفائی ستھرائی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے بچے اور بڑے مختلف بیماروں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ عارضی پناہ گاہیں بیماریوں کا مرکز بن رہی ہیں۔
Prominent Pakistani journalist Imran Riaz Khan, who was missing for more than 4 months, has returned home, say his family and police https://t.co/XO6iMj4IrM
The Intercept obtained a leaked Pakistani document showing the U.S. threatened severe consequences if Imran Khan were to stay on as prime minister because of his neutrality on the Russian invasion of Ukraine. https://t.co/v8rD5gRX1U