اعظم نذیر تارڑ نے نے کہا جعلی ڈگری کیس سے پیچھے ہٹ جائیں میں نے کہا مجھے میرے مرے ہوئے باپ کی قسم آپ مجھے جس جگہ سے ہلانا چاہتے ہیں میں نہیں ہلوں گا ! کیپٹن صفدر ۔۔
اختیار ولی خان نے آج پریس کانفرنس میں ایک PTI ورکر کی تصویریں دکھائیں، ساتھ بتایا یہ دہشتگرد وغیرہ ہے، TTP کا ہے، اب شفیع جان اُس بندے کو میڈیا کے سامنے لائے ہیں، pti ورکر ہے، ساتھ بائیکیا چلاتا ہے۔
وفاقی حکومت کا معصوم شہریوں کو دہشتگرد قرار دینا شرمناک ہے
ڈگری نا ہونے کے الزامات پر وکیلوں کے ایک گروپ کے سربراہ احسن بھون اور ان کے گروپ کے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کے امیدوار امجد شاہ کو کیپٹن صفدر نے سلیم صافی صاحب کے جرگہ پروگرام میں چیلنج دیا ہے کہ وہ آئیں میرے ساتھ اس پروگرام میں بیٹھیں مجھے جھوٹا ثابت کر دیں میں معافی مانگ لوں گا
اب آپ کے خیال میں ان کو کیا کرنا چاہیے ؟ ۔۔۔ ویسے تو مکالمے و مزاکرے کی ضرورت ہی نہیں ڈگری ان کو دیکھا دیں تاکہ کیپٹن صفدر سب کے سامنے معافی مانگنے پر مجبور ہو جائیں
پی ٹی آئی اس حد تک تو اب تک کامیاب رہی ہے کہ اس نے عمران خان کو پاکستان کا سب سے بڑا موضوع بنا دیا ہے اس وقت پاکستان میں عمران خان کے علاوہ کچھ اور ڈسکس ہی نہیں ہو رہا۔ اب آگے مزید کتنا حاصل کر پائے گی پی ٹی آئی لیڈرشپ، یہ آج سے شروع ہونے والے مزاکرات سے پتہ چلے گا
طارق جہانگیری صاحب بھی ہائیکورٹ کے جج تھے، ان کی ڈگریوں کی بھی ویری فکیشن ہوئی، کلاس فیلوز بھی تھے۔ موجودہ صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید نے بتایا کہ ہم کلاس فیلو رہے۔ لیکن ڈگری جعلی کروا دی گئی۔ یہاں جس صاحب کا تذکرہ ہے ان کا تو ریکارڈ دیکھنے میں ہی ٹھیک نہیں لگ رہا
نہایت ہی دکھ کی بات ہے۰ ن لیگ آزاد صحافت کے علاوہ صحافیوں کے معاشی قتل کے ریکارڈ توڑ رہی ہے۰ ہم مس فرزانہ کے ساتھ پوری یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۰ انشااللہ یہ وقت بھی کٹ جائے گا۰
خیبرپختونخوا پولیس کا مسئلہ کہاں ہے؟
پختونوں کو کیوں بدنام کیا جا رہا ہے؟
جمہور کی آواز نہیں سنی جا رہی
نظریات کو قید کرنے کی کوشش اور اس کا انجام
سابق آئی جی اور ہوم سیکریٹری اختر علی شاہ کی ’’فرنٹ لائن پاکستان‘‘ میں گفتگو
نظام انصاف ۔۔۔
پی ٹی آئی ایم این ایز کو 15 دن کے لئے اسلام آباد انتظامیہ نے تھری ایم پی او کے تحت 21 ستمبر کو جیل بھیجا
پہلے ایم این ایز کی جیل کو ڈھونڈنے پھر وکالت نامے دستخط کرانے میں چار پانچ دن لگ گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشنز فائل ہوئیں رجسٹرار آفس اعتراضات ختم کرانے میں تین چار دن لگ گئے
پھر عدالت سے نوٹس ہوا انتظامیہ نے جواب کے لئے وقت مانگ لیا عدالت نے حیران کن طور پر ایم پی او میں بھیجنے کے 11 ویں روز انتظامیہ کو وقت دے بھی دیا
پھر اب کیس ایم این ایز کے ایم پی او 15 دن مکمل ہونے کے 15 ویں دن پیر کے لئے مقرر ہونے کا امکان ہے کیونکہ 15 دن کے لئے ہی انتظامیہ نے ایم این ایز کو ایم پی او میں رکھا ہوا
یہ ہے نظام انصاف اور آئینی عدالتیں ۔۔۔
سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہوتے تو پھر چندے کیوں جمع کئے جا رہے ہوتے! پی ٹی آئی کی ڈونر سسٹم سے تو سب واقف ہیں لیکن الیکشن کمیشن میں آج تک ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا طریقہ کار کبھی سامنے نہیں آ سکا۔
🚨🚨
خیبر پختونخوا اور ڈیرہ اسماعیل ہی نہیں پاکستان بھر کے صحافیوں کو فخر ہونا چاہئے کہ فرزانہ علی جیسی دلیر اور طاقت ور کے سامنے سوال اُٹھانے والی صحافی اُنکے درمیان ہیں۔ دباؤ ڈال کر فرزانہ کے آج ٹی وی سے نکلوا تو سکتے ہیں لیکن فرزانہ کی صحافت اور سوال کی کاٹ کو بریک نہیں لگوا سکتے۔ اسلام آباد اور لاہور کے صحافیوں خصوصاً آئی ایس پی آر کی بیٹ کرنے والے رپورٹروں کو تین ماہ پشاور کے صحافیوں کے ماتحت کام کرنا چاہئے اور فرزانہ علی سے lapdog نہیں watch dog کا فرق بھی سمجھ لینا چاہئے۔ اللہ @farzanaalispark کو استقامت دے اور نوکری سے نکلوانے والوں کو ماں باپ اور اولاد سمیت برباد کردے۔ آمین
کپتان صفدر احسن بھون کی ڈگری پر جوڈیشل کمیشن پہنچ گئے
داخلے کا سال، گریجویشن تاریخ، اصل ڈگریوں، ٹرانسکرپٹس، رزلٹ کارڈز اور رجسٹریشن کے ریکارڈ کی تصدیق کا مطالبہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب اور پاکستان بار کونسل سے ڈیٹا بھی مانگ لیا
https://t.co/fcS05QcEmP
عمران خان کی اہلیہ اور تینوں بہنیں جیل میں ہیں، تحریک انصاف کے کئی ایم این اے جیلوں میں ہیں ، صوبائی وزرا لاپتہ ہیں، بڑی تعداد میں منتخب ارکان اسمبلی نااہل قرار دئیے جا چکے نااہلی کے بعد انکے نام ای سی ایل میں بھی ڈالے جا رہے ہیں مزید مقدمے قائم ہو رہے ہیں سزائیں تیار ہیں اس صورتحال میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مل کر تحریک انصاف کو لانگ مارچ سے منع کرنے کے لئے مذاکرات کرنے جا رہے ہیں مذاکرات کامیاب بنانے کی اصل ذمہ داری حکومت کی ہے ناکامی کا نتیجہ پوری قوم بھگتے گی
پشاور کی واحد خاتون بیورو چیف فرزانہ علی صاحبہ کو آج ٹی وی نے نوکری سے برخاست کردیا۔
پاکستان میں حقیقی جرنلزم اب ایک جرم بن چکا ہے۔
میڈم آپ پاکستان کی صحافت اور خیبرپختونخوا کا فخر ہیں۔ اللہ آپکو مزید عزتوں سے نوازے ! آمین
بی بی کو کوئ بتاؤ کاغان، ناران، شوگران، سوات، اور نتھیا گلی سے 2 کروڑ 6 لاکھ لوگ ایک سال میں سیاحت کے لئے آئے ہیں۰ اور اس میں زیادہ لوگ پنجاب سے آتے ہیں۰ آپ 40 سال اقتدار میں مری کی ایک مال روڈ کے علاوہ پنجاب میں ایک سیاحتی مقام نہیں دے سکیں۰ پنجاب میں جنگلات کا خاتمہ کر دیا۰ سیاحت کا اندازہ لگانا ہے تو بتاتا چلو نتیھا گلی کے صرف ایک ہوٹل نے پچھلے سال 45 کروڑ ٹیکس دیا ہے