مفتی منیب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے ٹی ایل پی کے سینکڑوں بھائیوں کے ساتھ مرہد کے میں جو ہوا ،اس پر ہم نے کیا کیا ؟؟؟
مولانا منظور مینگل کا مفتی منیب سے سوال
میں نے حق چھوڑا تھا اندیشہ غربت سے حفیظؔ
سوچتا ہوں تو دل احساس سے ہل جاتا ہے
آہ اس امر سے مجھے نہ تھی کچھ آگاہی
رزق تو اس دار میں کُتوں کو بھی مل جاتا ہے
#اہلسنت_پرظلم_بندکرو
میں نے حق چھوڑا تھا اندیشہ غربت سے حفیظؔ
سوچتا ہوں تو دل احساس سے ہل جاتا ہے
آہ اس امر سے مجھے نہ تھی کچھ آگاہی
رزق تو اس دار میں کُتوں کو بھی مل جاتا ہے
پاکستانی جرنیل سمجھتے ہیں کہ یہ دنیا کے زہین ترین منصوبہ ساز ہیں لیکن یہ دنیا کے نالائق ترین منصوبہ ساز ہیں۔
پاکستان کی بربادی ان جرنیلوں کیوجہ سے ہوئی، ان جرنیلوں کی وجہ پاکستان ٹوٹ گیا۔
یہ نالائق ترین لوگ ہیں۔
(سابقہ CIA ڈائریکٹر فار ساوتھ ایشیا افیرز)
آہ غزہ ہند پر گانے اور کالم لکھنے والو آہ 😐
پاکستان ہمارے لیے امپورٹنٹ ملک ہے ہم نے دوسرے زریعے بھی استعمال کیے لیکن سب سے آسان ملٹری ایڈ ہے
جس کے زریعے ہم پاکستان آرمی سے وہ کرواتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں ۔