Love Cricket
FOLLOWED BY @SOMERSETCCC
Babar Azam Rizwan Imam Iftikhar Faheem Asif Ali Miandad Waqar Younis Azhar Ali Inzmam Younis Misbah Yousaf
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@sohailimrangeo حارث نے پانچ اور فخر نے نو میچوں میں کیا کیا ھے
کوئی خبر بنایا کرو چاپلوسی نا کیا کرو
راشد کے بغیر کیا دوسری ٹیمیں میچ نہيں جیتتی راشد نا ھو گا تو لاھور قلندر کبھ نہيں جیتے گی کوئی بات کرو یار سپورٹس جرنلسٹ ھو خبر بناؤ چول نا مارو
@grassrootscric یہ بھی لکھو کہ کراچی کو اپنا میط پھر بھی جیت کر آگے جانا ھو کوئٹہ بھی ھار جاۓ اور کراچی بھی تو پھر کراچی کیسے آگے جاۓ گا
Let Me know please
don't Give uncomplet News
@RShahzaddk ھم اب بھی شہباز کو وزیراعظم نہيں مانتے بھائی کو مائنس کروا کے شیروانی پہن لینے والا بھائی ساری عمر تابعداری کرنے والا آخری وقت ان گماشتوں کیساتھ مل گیا جو ھمارے قائد کو مائنس کرنا چاھتے ھیں زرداری جب اسے گراۓ گا تو اس وقت اس کی حالت دیکھنے والی ھو گی زرداری اسے دھکا دینے والاھے
@imransiddique89 آپکی بداؤں سے کیا ھو گا پہلے آپ نے یونائیٹڈ کو ھرانے کا سوچا وہ 229 کا ٹارگٹ حاصل کر گئے میچ بدعاؤں سے نہيں کارکردگی سے جیتے جاتے ھیں خاص کر کرکٹ میچز