اسلام آباد ریجن وومن ونگ پریذیڈنٹ منیرہ جاوید صاحبہ اور جنرل سیکرٹری میمونہ کمال صاحبہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مری روڈ راولپنڈی فیاض الحسن چوہان کیطرف حقیقی آزادی مارچ کیلئے لگایا گیا موبلائزیشن کیمپ کا وزٹ کیا
#ثوبیہ_عباسی انفارمیشن سیکرٹری وومن وونگ اسلام آباد ریجن
#شہیدارشدشریف
انسان دنیا سے چلا جاتا ہے لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے ۔ارشد شریف تم اس قوم کے ہیرو ہو ۔تم نے جان لٹا دی لیکن حق اور سچ کا راستہ نہیں چھوڑا ۔
پاکستانی قوم ہمیشہ تمھاری مقروض رہے گی ۔
#RIP#ArshadShareef
اسلام آباد ریجن وومن ونگ پریذیڈنٹ منیرہ جاوید،جنرل سیکرٹری میمونہ کمال ،ڈسٹرکٹ صدر روبین غعفور اور چیئرمین امیدوار چودھری طفیل کے سربراہی میں این اے 53 خواتین کے ساتھ کارنر میٹنگ ۔
بریسٹ کینسر آگاہی پروگرام اسلام آباد ریجن وومن ونگ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے مرکزی سیکٹیریٹ پاکستان تحریک انصاف میں منعقد کیا گیا۔جس میں مرکزی صدر وومن ونگ کنول شوزب نے خصوصی شرکت کی
#ثوبیہ_عباسی انفارمیشن سیکرٹری وومن وونگ اسلام آباد ریجن
ہمت ہے تو آؤ عمران خان کو گرفتار کرو!
پی ٹی آئی وومن ونگ اسلام آباد ریجن پریذیڈنٹ منیرہ جاوید صاحبہ اور جنرل سیکرٹری میمونہ کمال صاحبہ اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ عمران خان کی سیکورٹی کیلئے بنی گالہ پہنچ گئی۔ ہم عمران خان کو گرفتار نہیں ہونے دیں گے۔
#کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
انسانیت ابھی زندہ ہے
وومن ونگ اسلام آباد ریجن کے صدر منیرہ جاوید صاحبہ ،تینوں ڈسٹرکٹ صدور سبین یونس، زاراسجاد ، روبین غفور اور باقی ممبرز نے اسلام آباد میں کسان احتجاج کے 300 سے زائد شرکا میں کھانا تقسیم کیا۔ جس نے بھی کارخیر میں اپنا حصہ ڈالا ہے اللہ تعالی اجر عطا فرمائے .
Women Wing Islamabad Region Team Attended Seminar on Economy , Foreign Affairs , Human Rights & Tourism at Punjab house . Chief guest H.E Imran Khan , chairman PTI .
اسلام آباد ریجن وومن ونگ پوری ٹیم کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
صدر وومن ونگ اسلام آباد ریجن منیرہ جاوید صاحبہ اور جنرل سیکرٹری میمونہ کمال صاحبہ۔۔
#ثوبیہ_عباسی انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ اسلام آباد ریجن
تاریخ 23،09،2022
اسلام آباد ریجن کے ورکرز کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس۔اجلاس کی صدارت اسد عمر صاحب نے کی
اجلاس میں اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان ، MNA راجہ خرم نواز، ریجن وومن ونگ صدر منیرہ جاوید اور تینوں حلقوں اور ونگز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز نے شرکت کی
وومن ونگ اسلام آباد ریجن کی اہم میٹنگ ریجن صدر منیرہ جاوید اور جی ایس میمونہ کمال کی صدارت میں سنٹرل سیکرٹریٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی جوائن کرنے والی نئی خواتین کو پارٹی کلر پہنا کر انکی شمولیت کروائی گئی۔
#ثوبیہ_عباسی انفارمیشن سیکرٹری وومن وونگ اسلام آباد ریجن
پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں پی ٹی آئی ویمن ونگ کی صدر محترمہ کنول شوزب کی جانب سے ملکی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ویمن ونگ کی عہدیداران نے شرکت کی اور خصوصی دعا کروائی گئی
#ثوبیہ_عباسی انفارمیشن سیکرٹری اسلام آباد ریجن
عمران خان G 11 انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد ریجن وومن ونگ صدر منیرہ جاوید اور جی ایس میمونہ کمال ریجن ٹیم کے ہمراہ عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئےعدالت کے باہر موجود تھیں ۔۔
#ثوبیہ_عباسی انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ اسلام آباد ریجن
تاریخ؛12،09،2022
أج وومن ونگ اسلام أباد کی صدر منیرہ جاوید صاحبہ اور جنرل سیکرٹری میمونہ کمال صاحبہ کی زیر نگرانی امدادی سامان سوات بجھوایا گیا۔غفار صاحب یہ سامان بذات خود بحرین اور سوات میں متاثرین سیلاب تک پہنچائیں گے
#ثوبیہ_عباسی انفارمیشن سیکرٹری اسلام اباد ریجن
تاریخ 10،09،2022