بنوں میں ایک جلسے کے دوران ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف ذاتی زبان استعمال کرنے والے نسل پرست تنظیم پی ٹی ایم کے رہنما سے مائیک چھیننے والے مولانا مشکات کو بنوں میں شہید کر دیا گیا۔
🚨 Gazze’de yıkıntılar arasında hayata tutunmaya çalışan bir anne ve minik kızı…
Küçük çocuk havale geçiriyor, ancak ona yardım edecek kimse yok. Hastaneler yetersiz, imkânlar tükenmiş durumda. Gazze’de yaşam her geçen gün daha da zorlaşıyor.
Bir çocuğun yaşaması için gereken şeyler; güvenlik, sağlık ve merhamettir. Ne yazık ki Gazze’nin çocukları bunlardan mahrum bırakılıyor.
📍 GAZZE BİTİYOR
🏷️ #KeepPalestine #SaveGaza #GazzeİçinSesVer #FilistiniYaşat
وزیروں کی تنخواہ نو سو فیصد اور عام ملازمین کی سات سو فیصد اضافہ کو شاندار ترین بجٹ کہنے والوں پر تمام پاکستانیوں کی طرف سے اللہ کی لعنت ہی بنتی ہے اللہ پاک ہی انکو انکے ظلم پر پکڑ کرے
آمین 🙏
کیا حکومت نے بتایا کہ کیو آر سکین کے بعد اس سے کریں گے کیا ؟
یہ کیوں کیا جا رہا اس سے کونسا ڈیٹا لیں گے پھر اس ڈیٹا کے بعد ان سے کیا سلوک ہو گا ؟
اگر کوئی پالیسی بنائی تو اسے پبلک کیوں نہی کر رہے ؟
سبسڈی ٹارگٹڈ ہو گی تو کن لوگوں کو دیں گے اس کے لئے شرائط کیا ہیں ؟
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
اللہ کی شان ہے تھوڑا وقت پہلے علیمہ باجی سے لے کر یہ عمران ریاض تک سب پاکستان پیسے بھیجنے سے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے تھے
اُن کسی نے عمران ریاض کو تھوڑے پیسے دیے تو یہ پاکستان پیسے بھیجنیے کی ایپ کی مشہوری کرنے لگ گیا
اصول اور بائیکاٹ گئے چولہے میں 😂
Pakistan already has 40,000 MW of dependable power generation capacity and is easily able to make more than 200 billion kwh or units of electricity. We utilise about 60% of capacity and the grid now sells and (collect bills) from around 110 billion units. And grid consumption is declining. The biggest problem facing our power sector is the huge capacity cost per unit and this is making electricity more expensive and forcing people to use less and less of grid power.
When you are in a hole the first thing you need to do is to stop digging. But digging furiously is exactly what the government is doing.
The government is now planning to add 26,000 MWs generation capacity to the grid. Yes 26,000 MW at the cost of between $40 bn and $55 bn (in present value terms). In addition it is also planning to spend $10 bn on transmission capacity to sustain these new additions to the grid.
This will take the capacity cost of power from Rs 18 presently to Rs 45 in 2035 (in today’s rupee value). With devaluation it will be more.
I most humbly request the government to please stop this madness. Stop thinking about more additions to generation capacity and start robustly regulating and privatising power distribution and generation.
Let there be a market for power and let private sector, whose own capital will be at stake, make investment decisions. Politicians, sincere as they might be, have no skin in the game and make decisions to suit their political objectives. We have already seen the result of this with imported coal plants.
Politicians and bureaucrats have already burdened our consumers greatly. Now please stop adding more burden to our bills and get out of the sector.
#Pakistan #MiftahIsmail #awaampakistan #electricity
فکسڈ چارج پر جھوٹ بولا گیا ہے اعلان یہ ہوا تھا کہ یہ 680 تک ہوں گے اس میں بھی سو یونٹ والوں کے دو سو تھے اور پانچ سو سے اوپر یونٹ والوں کے 680جبکہ اب تو سو والوں کے بھی سات سو ڈالے ہوئے ہیں ان کے فارمولے سمجھ سے باہر ہیں
505 ارب روپے قوم کی جیبوں سے نکال کر نیلم جہلم پاور پلانٹ کے نام پر جھونک دیے گئے۔ منصوبہ شروع ہوا تو ٹنل بیٹھ گئی، اربوں روپے لگا کر مرمت کی گئی مگر پھر تباہ ہو گیا۔ اور تو اور Shehbaz Sharif نے چار انکوائری کمیٹیوں کی رپورٹس بھی دبا لیں اور ذمہ داران کو بچا لیا۔
@SanaullahDawn
کوئٹہ دھماکے کا ایک المناک پہلو یہ کہ دھماکہ اسقدر شدید تھا کہ ٹرین ٹریک کے قریب کے جتنے گھر وہ بھی تباہ ہو گے کتنے بلوچ خاندان اجڑ گے ان سب کا کسی سیاست یا ریاست سے تعلق نہی تھا یہ عام لوگ تھے ان کے بچے بھی بی ایل اے کے بلوچ دہشت گردوں نے مار دیے ہیں