سیاسی پارٹیاں اپنی دھینگا مشتی میں مگن، گالم گلوچ، فحاشی، کھے عام غیر اخلاقی گفتگو کو لبرل ہونے کے نام پر نارمل کرنے میں مگن، اخلاقی پستی کی طرف رواں دواں۔۔ باقی ٹھٹھے بازی، جگتوں میں مگن، عوام کی نمائندگی کے نام پر باہر رہنے والوں کو سوشل میڈیا پر دکھاوے کی دوغلی زندگی۔۔
جس کو بھی حکومت مل جائے وہ حکومت ملنے کے بعد ملک کو اس طرح لوٹتا ہے جیسے برسوں سے اسی انتظار میں تھا،عوام کے مسائل سے اسے کوئی لینا دینا نہیں،بجلی مہنگی،گیس نایاب، پٹرول مہنگا، ضروریات زندگی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ، ملک میں حقیقی معنوں میں ترقی تب ہو گی جب عوام خوشحال ہو گی۔۔
@jang_akhbar صوبے بنانا غداری نہیں بلکہ بعد میں صوبوں کو الگ کرنے کی بات کرنا ، ہر صوبے کو الگ ملک بنانے کی دھمکی دینا یہ سب غداری میں آتا ہے۔۔ ..Nip the evil in the bud