ایک مسجد جس کی عمر 900 سال ہے، ایتھوپیا میں، اگر آپ اس میں داخل ہوں تو ایسا لگے گا جیسے آپ صدیوں میں وقت میں واپس لوٹ گئے ہوں، اور یہ معلوم ہے کہ جزیرہ عرب سے باہر اسلام کا پہلا انفتاح افریقہ کی طرف ہوا تھا، جہاں نجاشی، حبشہ کے بادشاہ نے صحابہ کو سیاسی ��ناہ دی تھی،
اسی طرح کے کئی اور کیا عمران خان نیازی صاحب اگر باہر اگئے تو ان کے یہ ششکے یہ پروٹوکول یہ کوریج رہے گی ۔۔۔ نہیں
کرسیوں والے ساتھ یہ وکلاء کبھی نہیں چاہتے خان باہر آئے۔
@PTIofficial#pti
Prepare your child for a world powered by AI.
AI is rewriting every career your child will ever have. While most kids just use AI, yours will learn to build it — shipping real apps, chatbots, games, and AI-powered products from day one.
https://t.co/feJIaSjxPc
اس کی تحقیق کر لینی چایئے مجھے نہیں لگتا یہ لباس پہننا صرف عربوں کے لیے ہے۔ کوئی بھی پہن سکتا ہے اور پہنتے تھے ہاں اب کوئی نیا قانون ایا ہو تو یقینا بکواس ہی ہے۔
AI is changing every industry. Will you be ready?Join our AI Creator Program and learn the most in-demand skills of the next decade.
■Build AI Chatbots ■Create Voice Agents ■Learn Machine Learning ■Automate Workflows ■Work on Real Projects
🕒Duration: 3 Months
#AITraining
اس وقت عوام کو مذہبی جنونیت اور دیوبندی کہہ کر گولیاں مار کر قوم کو گمراہ کیا گیا دراصل امریکہ کے آگے سجود کے ساتھ ان کو خوش کرنا تھا پھر تحریک لبیک کا کیا حشر ہوا پھر شیعہ کا کوئٹہ پارا چنار میں کیا حشر ہوا پھر لسانی سیاسی تفرقے میں کیا ہوا۔
متحد ہو جاو پاکستانیو
🚨جب لال مسجد اسلام آباد میں بھاگتے لوگوں کو پیچھے سے گولیاں ماری گی تھی اس وقت ڈکٹیٹر مشرف نے قوم کو مذہبی دہشت گردی کا نیٹھا چورن بیچ کر خاموش کرا دیا تھا ۔
اس وقت قوم نے احتساب کیا ہوتا تو اج پورے ملک میں قتل وغارت کے سین نہ نظر ا رہے ہوتے ۔
قوم اسوقت بھی خاموش تماشائی تھی قوم اج بھی خاموش تماشائی ہے ۔
اس وقت بھی ایک پارٹی کو کرش کیا گیا اج بھی ایک پارٹی کو کرش کرنے کی کوشش جاری ہے ۔
اسوقت بھی جس پر ظلم ہوا انہوں نے مزاحمت کی اج بھی پی ٹی ائی پر ظلم ہو رہا ہے وہی لوگ مزاحمت کرتے ہیں، باقی سیاسی مذہبی پارٹیاں اور قوم اس وقت بھی تماشا دیکھ رہی تھیں اور اج بھی تماشا دیکھ رہی ہیں۔