امر بیل ایک ایسا پودا ہ�� جو کسی درخت کے ساتھ لپٹ جائے تو آہستہ آہستہ وہ درخت خشک ہونے لگتا ہے اور امر بیل ��ڑھنے لگتی ہے کچھ تعلق بھی ایسے ہی ہوتے ہیں وہ جتنی دیر آپ سے لپٹے رہیں گے آپ اپنی رانائیاں کھو دیں گے اور وہ خوب نشونما پاتے رہیں گے تو ایسے امر بیل تعلقات سے پرہیز کریں
@JAAC__Official اپنے پلیٹ فارم سے یہ بھی اعلان کریں کہ پاکستان کے جتنے بھی نیوز چینل ہیں جو اس وقت دلالی کر رہے ہیں ان کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے کشمیری دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں ان دلالوں کا مکمل بائیکاٹ کریں ان کی ٹی آر پی کم ہوگی تو یہ اوقات میں آئیں گے
🚀 COMPLETE SECP & CORPORATE COMPLIANCE SOLUTIONS
Your Business, Our Responsibility!
اب اپنی کمپنی کی تمام SECP اور قانونی فائلنگ ایک ہی جگہ سے کروائیں آسان، تیز اور قابلِ اعتماد سروس کے ساتھ۔
ہم فراہم کرتے ہیں:
ڈی آئی جی پنجاب پولیس احمد جمال الرحمان مرگیا۔۔
یآ اللّٰہ پاک اس کے آخری سفر کو اتنا ہی مشکل بناناجتنی اس نے پاکستانیوں کی زندگی مشکل بنائی تھی،
یااللہ اس کے ساتھ ویسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستانی عوام کےساتھ کرتا تھا آمین ثم آمین یا رب العالمین
@HBLPak@StateBank_Pak
Facing a serious issue with transactions worth approx. PKR 1 Lakh.
Amount debited but not credited/reversed. It’s been 15 days, and @HBL is not cooperating. No proper guidance, no explanation of why this happened, and no recovery of funds yet.
اسلام اباد میں موسم کے شدید موڈ سونگز چل رہے ہیں دو منٹ پہلے گھر کے اندر آؤ دھوپ لگ رہی ہوتی ہے باہر جاؤ تو بارش ہو رہی ہوتی ہے پھر اندر آؤہ تو اولے پڑ رہے ہوتے ہیں پھر باہر جاؤ تو دھوپ لگ رہی ہوتی ہے
پاکستانی حکومت اپنے مفادات کے لیے ایران اسرائیل کشیدگی کو بہت اچھے سے کیش کروا رہی ہے عوام کا جینا حرام ب��ی ہو رہا ہے اور ان کے مال میں اضافہ بھی ہو رہا ہے پاکستانیوں کو پاکستانی ہونے کی سزا نہ دی تو کیا فائدہ ان کی حکومت میں آنے کا 25 کروڑ لاشیں اپنی تذلیل کے لیے تیار ہو جائیں