As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
جج نے عورت سے پوچھا, تم نے اپنے شوہر کا سر دو حصوں میں کیوں کاٹ دیا؟
عورت نے کہا
جناب جج صاحب میں کالج کی سب سے ذہین طالبہ تھی اور وہ میرا ٹیچر تھا
اس نے مجھ سے محبت کا دعویٰ کیا
میری آنکھوں میں خواب بھرے اور وعدے کیے کہ میں تمہیں تحقیق کرنے دوں گا
تمہیں آگے بڑھاؤں گا
ہر چھوٹی بڑی بات میں تمہارا ساتھ دوں گا
میں نے دل سے کہا واقعی اللہ بہت مہربان ہے
مگر شادی کے بعد نہ مجھے میری تحقیق یاد رہی نہ خواب
سارا دن احمد, محمود, ابراہیم, فاطمہ کو سنبھالتی رہتی
ایمان کو دودھ پلاتی تھی
محمود کا پیمپر بدلتی تھی
احمد کا ہوم ورک کراتی تھی
فاطمہ کو حساب سمجھاتی تھی
بچوں کو چپس بنا کر دیتی تھی
رات کے کھانے کے لیے سینڈوچ بناتی تھی
پورا گھر صاف کرتی تھی
کچرا اٹھاتی تھی
سوکھا کپڑا سمیٹتی تھی
گندے کپڑے دھونے ڈالتی تھی
فریج صاف کرتی تھی
پیا ز کاٹتی تھی
گوشت کو مصالحے لگا کر رکھتی تھی
بچوں کے اسکول بیگ تیار کرتی تھی
مہمانوں کے لیے سویٹ ڈِش بناتی تھی
واش روم دھوتی تھی
پردے نکال کر دوبارہ لگاتی
سوپر اسٹور کو کال کرتی تھی
ڈرائی کلین کے لیے کال کرتی تھی
فاطمہ کی شکایت پر اسکول فون کرتی تھی
اور پھر وہ مرحوم صوفے پر بیٹھا خارش کرتے ہوئے انگلیاں چٹخاتا ہوا مجھ سے کہتا ہے
نادیہ بتاؤ تم سارا دن کرتی کیا ہو؟
مجھے پتہ ہی نہ چلا کہ میں کب ہاتھ میں چھری لیے جو میں نے پیاز کاٹنے کے لیے اٹھائی تھی اس کے سر پر مار کر دماغ نکالنے کی کوشش کر رہی ہوں کہ دیکھوں آخر اس کے دماغ میں چل کیا رہا تھا
عدالت میں ایک سناٹا چھا گیاہو
جج صاحب چپ بیٹھے تھے, وہ بالکل پتھر سا بن کر رہ گئے
اصل میں وہ سماعت سے پہلے ہی اپنی بیوی سے فون پر یہی پوچھ چکے تھے
یار تم دن بھر کرتی کیا ہو؟🤣
پانچوں فرض نمازوں کے ساتھ ، تہجد ، اشراق ، چاشت ، صلواۃ الاوبین ، نماز تسبیح روازنہ پڑھو ،
دو ہزار مرتبہ درود شریف پڑھو،
روزانہ صدقہ ، خیرات دو،
ہر وقت باوضو رہو،
صبح و شام قرآن کی تلاوت کرو،
اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کے متعلق اگر عقیدہ درست نہ ہوا
تو یہ ساری عبادت ، ریاضت بیکار چلی جائے گی
اور کچھ بھی حاصل نہ ہو گا،
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد ﷺ
#دین_اسلام
Who wants Tonights BIG BUILDER?
Sending it to EVERYONE THAT RETWEETS THIS.!
Will be sent around 7.10 after Team news.
Let’s start this season as we mean to go on.🍀