اگر 8 جولائی تک مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو 9 جولائی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے - وقت بہت کم ہو گا - عوام ابھی سے تیاری کر لیں-
سردار عمر نظیر کشمیری
#RightsMovementAJK
5 جولائی
5 جون سے شہید کیے گئے ہمارے تحری��ی ساتھیوں کے جسد خاکی فورسز کی حراست میں ہیں-
نکلو اپنے شہداء کی خاطر
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#RightsMovementAJK
This is not a crowd. This is the voice of a nation demanding its rights🚩
زمین پر عوام کا سمندر، آسمان پر رب کی گواہی. راولاکوٹ میں کشمیریوں نے اپنے حقوق کے لیے تاریخ رقم کر دی🚩✊
#ajkrightmoment#RightsMovementAJK
کارکنان تحریک لبیک آزاد جموں و کشمیر متوجہ ہوں
مرکزی مجلس شوری تحریک لبیک کے متفقہ فیصلہ کے مطابق عبدالغفور تابانی صاحب کو کشمیر کی مرکزی امارت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور مرکز کی جانب سے کشمیر کے سیاسی و تنظیمی امور کی نگرانی کے لیے درج بالا 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے
آذادکشمیر کے تینوں ڈویژنز بالخصوص اہلیان مظفرآباد، جہلم ویلی و نیلم ویلی کے عوام سے میری اپیل ہیکہ شوکت نواز میر و دیگر سینکڑوں نہتے عوام کی جبری گمشدگیوں ، کشمیریوں کے قتل عام اور مطالبات پر عملدرآمد کیلئے بھرپور قوت کے ساتھ کل بروز اتوار گھروں سے باہر نکلیں اور بھرپور احتجاج کریں- ظُلم و جبر کے آگے ہم نے جُھکنا نہیں بلکہ پُرامن و ثابت قدم رہ کر اس تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ہے-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#RightsMovementAJK
کہتے ہیں یہ لبّیک والے کہاں سے آگئے‼️
"اب تیرا بھی دور آنے کو ہے اے فقر غيور"
اقبال کہتا ہے غیرت مند فقیروں کا دور بھی اب آنے والا ہے۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever