یوتھیو!
ثبوت حاضر
وہ عمر فاروق جسے کل سے یوتھیوں نے دنیا کا سب سے بڑا فراڈیا بنایا ہوا ہے وہی شخص عمران نیازی کے دور میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی میٹنگز میں شریک ہوتا رہا اور عمران نیازی کی کابینہ سے بھی اسکی میٹنگز ہوتی رہی ہیں بولو یوتھیو اب کیا خیال ہے ؟
آج فوادچوہدری نےدعویٰ کیاکہ عمران خان کی حکومت میں صرف تحفےبیچنےکااسکینڈل ملاہے۔
مگردیکھیےبزنس ٹائیکون کوبرطانیہ سےآئے50ارب روپےکاکیسےفائدہ دیاگیااورپھراسی ٹائیکون نےبشری بی بی کے القادرٹرسٹ کیلیےزمین بھی دی۔آج واوڈانے اُس کابینہ اجلاس کی تفصیلات بتادیں
https://t.co/YESfPZ7yjO
عمران خان کادعویٰ ہےکہ عمرفاروق ظہورایک فراڈہےتوخود عمران خان بتائیں کہ ایک فراڈکےپاس انکو ملنےوالےتحائف کیسے آئے؟1466 ہیروں کےپین کو 1000روپےفی ہیرا کی قیمت لگاکر200روپےفی ہیرامیں خریدااور500روپےفی ہیراکےحساب سے کیسےبیچ دیا؟دنیامیں کونساسربراہ یہ کرتاہے؟
“It’s one thing to fall in love. It’s another to feel someone else fall in love with you, and to feel a responsibility toward that love.”💕🥰 @ Gujranwala - پہلوانوں کا شہر https://t.co/Hj3spvlydJ