ہم سے ممکن نہ ہوا دشت کو دریا لکھیں
خار کو پھول کہیں دھوپ کو سایہ لکھیں
ان کا اصرار اندھیرے کو اجالا لکھیں
ضد ہماری کہ اندھیرا ہے اندھیرا لکھیں
ک��ھ پتا ان کو چلے ہم پہ گزرتی ہے کیا
اپنے اک آدھ سہی غم کا خلاصہ لکھیں
ضلع بھاولنگر کی تحصیل چشتیاں کے سینئیر صحافی محمد اقبال مارکیٹ کمیٹی کی بوگس نیلامی کی کوریج کی کوشش کی تو مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین نے ان پر شدید تشدد کیا اور نیم بےہوشی میں گھر کے باہر پھینک گئے،مارکیٹ کمیٹی کو ن لیگی ایم این اے احسان الحق باجوہ کی حمایت حاصل ہے،کوئی پوچھے گا؟
An interactive session with IUB student’s societies on the topic “Aggressive Admission Campaign Fall Semester-2024” held at Abbasia Campus, the Islamia University of Bahawalpur.
ظفر اللہ عاصم چوہدری اسسٹنٹ کمشنر (ر) کی دعوت نامے پر سابق سینیٹر چوہدری سعود مجید کے اعزاز میں گورنمنٹ ایمپلائ سوسائٹی بہاولپور میں کارنر میٹنگ کا انعقاد
اس کارنر میٹنگ کا انعقاد پاسبان بلڈرز نے کیا۔
سینیٹر چوہدری سعود مجید نے پاسبان بلڈرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
World Teachers' Day aims to focus on "appreciating, assessing and improving the educators of the world" and to provide an opportunity to consider issues related to teachers and teaching.