میں بڑی مجبوری میں شئیر کررہا ہوں یہ کچھ طاقتوروں کو آئینہ دکھانے کے لیے۔ مجھے اس طرح کے میسیجز تقریباً روز ہی آتے ہیں جس میں حق داروں کا کرب ہوتا ہے باصلاحیت لوگوں کی آہ و بکا ہوتی ہے مجبوروں کی چیخیں ہوتی ہیں مگر طاقتوروں کے احساس مرے رہتے ہیں ایک دن وہ بھی ایسے ہی آہ و بکا کریں گے جیسے آج جیلوں میں پڑے کچھ طاقت کے زوم میں مبتلا کررہے ہیں وہ بھی سمجھتے تھے کہ ہم لافانی ہیں ہمیں کوئ شکست نہیں دے سکتا مگر جب کوئ مجبور آپ کی زیادتی یا خود غرضی کا شکار ہو تو اُس کا حافظ اور محافظ خدا بن جاتا ہے بس تھوڑا وقت لگتا ہے انصاف تک پہنچنے میں مگر ملتا ضرور ہے۔ اس لیے اپنے اختیار اور اقتدار کے غرور سے نکلیں کم از کم حقداروں کو تو اُن کا حق دے دیں باقی چاہے سارا پاکستان لوٹ کر کھاجائیں ۔
میں بڑی مجبوری میں شئیر کررہا ہوں یہ کچھ طاقتوروں کو آئینہ دکھانے کے لیے۔ مجھے اس طرح کے میسیجز تقریباً روز ہی آتے ہیں جس میں حق داروں کا کرب ہوتا ہے باصلاحیت لوگوں کی آہ و بکا ہوتی ہے مجبوروں کی چیخیں ہوتی ہیں مگر طاقتوروں کے احساس مرے رہتے ہیں ایک دن وہ بھی ایسے ہی آہ و بکا کریں گے جیسے آج جیلوں میں پڑے کچھ طاقت کے زوم میں مبتلا کررہے ہیں وہ بھی سمجھتے تھے کہ ہم لافانی ہیں ہمیں کوئ شکست نہیں دے سکتا مگر جب کوئ مجبور آپ کی زیادتی یا خود غرضی کا شکار ہو تو اُس کا حافظ اور محافظ خدا بن جاتا ہے بس تھوڑا وقت لگتا ہے انصاف تک پہنچنے میں مگر ملتا ضرور ہے۔ اس لیے اپنے اختیار اور اقتدار کے غرور سے نکلیں کم از کم حقداروں کو تو اُن کا حق دے دیں باقی چاہے سارا پاکستان لوٹ کر کھاجائیں ۔
India’s nuclear ambitions are at risk from poor security. Reports of mismanaged radioactive materials spark fears of terrorism or accidents. Urgent reforms are needed to secure the future.
From research labs to black markets, India’s nuclear materials face theft risks. Weak security protocols could allow dangerous substances to fall into the wrong hands. Is the world safe with these gaps?
Unsecured nuclear materials in India threaten global safety. Past thefts & black-market sales expose vulnerabilities in storage & monitoring. Is India doing enough to protect its nuclear stockpile? This is alarming
2021: 7 kg uranium found in Maharashtra’s black market. Repeated thefts of nuclear materials in India spark global worries. Time for stricter oversight? #IndiaNuclear#GlobalSecurity
India’s nuclear security raises concerns: Over 18 reported incidents of uranium & radioactive material theft since 1994, totaling 150+ kg. From Meghalaya (1994) to Bihar (2024), lapses persist. Is India’s nuclear safety in danger? ⚠️
مزمل سہروردی صاحب کو کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھانے کی ضرورت ہے۔ محرم الحرام کے آغاز میں آج جو انھوں نے وی لاگ کیا وہ اُن کی ذہنی حالت پر بہت سوالات اُٹھاتا ہے۔آیت اللہ خامنہ ای کے متعلق اتنی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کسی سمجھدار آدمی کو زیب نہیں دیتی۔ کسی زندہ انسان کی موت کے بارے میں قیاس آرائیاں خلاف اخلاق ہیں اور وہ بھی تب جب وہ آج پوری دنیا کے سامنے ویڈیو پر موجود تھے۔ یہ کہنا کہ ویڈیو پہلے ریکارڈ کی گئ زیادہ بڑی بیوقوفی کی بات ہے ۔ تھوڑا خیال کریں اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کڑوروں لوگوں کے اندر اشتعال پیدا کرسکتی ہے ۔ دو وی لاگز پہلے میں کیا دعوی اور دوسرے میں کیا۔۔ اندازہ کریں ذہنی حالت کا
Pakistan seeks peace & stability in the region. Our nuclear program is designed to ensure our security, not to pose a threat to others. Let's work together towards a more stable & prosperous future and avoid spreading misinformation.
@GlobeEyeNews Nuclear technology isn't just about security; it's also about progress. Pakistan's nuclear program has numerous peaceful applications, from medicine to energy. We're committed to harnessing its potential for the betterment of our people
@GlobeEyeNews Misconceptions about Pakistan's nuclear program abound. Let's set the record straight: our program is country-specific, aimed at addressing established national security threats. We prioritize peace & stability in the region.
@GlobeEyeNews Pakistan's nuclear program is solely focused on ensuring national security & protecting our sovereignty. We're committed to using our resources for the betterment of our nation, not for extra-regional ambitions.
بھارت نے جنگ بندی کےلیے کیوں امریکہ کے گھٹنے پکڑے ؟
اصل خبر یہ ہے کہ پاکستان کا نماز فجر کے بعد شروع ہونے والا خوفناک جوابی حملہ اتنا بھرپور اور قوت سے تھا کہ بھارت کو ساڑھے بارہ بجے پتہ چل گیا تھا کہ اب ہم مزید یہ تباہی برداشت نہیں کرسکتے اور انہوں نے امریکہ سے درخواست کی اسے پاکستان سے بچایا جائے اگر بھارت کے پاس ذرا برابر بھی پاکستان کے مقابلے کی گنجائش یا ہمت ہوتی تو وہ امریکہ اور دیگر ممالک سے جنگ بندی کی درخواست نہ کرتا کیونکہ جس وقت ہمارا جوابی حملہ ہوا اور اسے سے جو مسلسل تباہی ہوئی اسے سمجھ نہیں آئی کہ کیا کرے حتی کہ بھارت اپنے جنگی لڑاکا طیارے اڑانا بھی بھول گیا کیونکہ ہمارے لوگ گھس گیے تھے اور پورے کشمیر کی فضاؤں میں پاکستان کے جہازوں کی اڑان جاری تھی جنھوں نے تباہی مچادی اور ان کے بیسز اور آئیر فلیڈز سمیت اہم فوجی تنصیبات تباہ کردیں مودی یہ سمجھتا تھا کہ اسرائیل ہمارے ساتھ ہے اور وہ غزہ کی طرح پاکستان میں تباہی مچانے کا منصوبہ بنائے ہوئے تھا لیکن پاکستان غزہ نہیں ہے اپنا آپ تو بھارت نے تباہ کروایا اور ذلیل و رسوا بھی ہوا ساتھ ہی اسرائیل ہی رسوا ہوگیا اور اس کے ساتھ ساتھ جو S400 والی ٹیکنالوجی لی تھی اور رافیل لیے تھے وہ سب ناکام ہوگئے یہ رافیل کی تباہی ماننےکو تیار نہیں۔ مگر رافیل بنانے والی کمپنی نے اعتراف کیا کہ ان کے جہازوں کی تین پائلٹس سیٹس اجیکٹ ہیں مطلب پائلٹس تباہی سے پہلے اجیکٹ کرگئے بھارت کی غلط فہمیاں ختم ہوگئی ہیں اور وہ پاکستان کے جواب کو یاد رکھیں گے جو پاکستان کو ناکام ریاست قرار دے رہے تھے انھیں بھی اب سمجھ آگئی کہ پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے پاکستان وہ ریاست ہے جو اپنی سرحدوں ،جغرافیائی حدود عزت و احترام خود مختاری کا تحفظ کرسکتی ہے پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے اس اقدام کو دنیا اور خصوصاً عرب دنیا تادیر یاد رکھے گی ۔
پاکستان زندہ باد
اگر اسے گرفتار کر کے اس کا سافٹ وئیر اپڈیٹ نہیں کر رہے تو براہ مہربانی مجھے، رضی دادا، میاں داؤد اور حسن ایوب کو گرفتار کر لیں، ہم ہی کچھ غلط کر رہے ہیں ۔۔۔