Australian passport kay rohani fazail. If the victim was Pakistani the story would have already disappeared from the news and the family forced to shut up.
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
Pakistan: Responding to the authorities’ violent and sweeping crackdown on protests in Pakistan-administered Jammu and Kashmir, Amnesty International said ⬇️
“Branding a grassroots organization as ‘terrorist’ on vague grounds, while simultaneously cutting the region off from the outside world, raises serious concerns regarding the Pakistani authorities’ conduct and their disregard for human rights. The proscription of JKJAAC under anti-terror laws is disproportionate, unlawful and a violation of the right to freedom of association.”
Read more here: https://t.co/jf88rpv57S
🚨🚨
They even don’t bother to pretend that we are offering level playing field to all political parties.. Blatant show of might is right! https://t.co/yvTv66gIlV
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔
یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ا��سے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ ��اکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
افتخار صاحب فرما رہے تھے سسٹم چل رہا ہے ، سسٹم تو پھر مارشل لاء میں بھی چلتا ہے
منصور صاحب آپ سمیت پینل میں موجود کوئی ایک شخص کہہ دے موجودہ حکومت 8 فروری کو عوام کا مینڈیٹ لیکر آنے والی نمائندہ حکومت ہے
افتخار صاحب نے جواب میں کہا جب تک عدالت نہ کہہ دے موجودہ حکومت آئینی اور قانونی ہے
میں نے عرض کیا جنرل مشرف کے مارشل لاء کو بھی عدالت نے اسٹیمپ لگا دی تھی کیا وہ بھی جائز حکومت تھی ؟
When American officials land in Pakistan, the entire ruling establishment lines up like loyal estate managers… senior generals, ministers, protocol squads, red carpets and photo sessions everywhere.
When the same officials land in India, they’re often received by mid-level diplomats and standard protocol staff… because states deal with partners, not masters.
That’s the difference between a country run by institutions and a country still desperate for approval from foreign patrons.
#India #Pakistan #Sovereign #Puppet🦶
پھر جنرل باجوہ کی سربراہی میں نواز شریف آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی نے حکومت گرادی ، بتایا یہ گیا تھا کہ خان ایک ہفتہ جیل میں نہیں رہ سکتا کیونکہ کوکین استعمال کرتا ہے قادر پٹیل عمران کے پیشاب کے نمونے لیکر پریس کانفرنس کرتےرہےاور3سال سے خان جیل میں ہے
Fascinating- official confirmation on how Imran Khan was ousted, how the U.S. and Pakistan army were in cahoots and why it explains the new coziness between Asim Munir and the Trump administration
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھنا ہے تو عمر 21 سال، سول جج بن کر فیصلے سنانے ہیں تو عمر 22 سال لیکن ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال ہونی ��اہیے۔۔۔ کیا واقعی فیصلہ سازوں کی عقل گھاس چرنے جا رہی ہے؟