سینئر صحافی منصور کھوکھر کے گھر پر حملے کی شدید ��ذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ ۔ میاں خرم شہزاد
https://t.co/WsaypMyi0I
#WorkingJournalistsForum #WJF
ورکنگ جرنلسٹس فورم کے بانی و مرکزی صدر میاں خرم شہزاد نے #MqmPakistan کے مرکز پر سماء نیوز کے کیمرہ مین امتیاز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے، تشدد کا نشانہ بنانے، کیمرہ چھیننے اور پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی سے روکنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
https://t.co/CjjbKG6CFo