یہ بی ایل اے کے کمینے اونچے پہاڑوں میں جا کر چھپ جاتے ہیں۔۔ وہاں پر نہ سڑکیں ��یں نہ راستے ہیں ۔ گاڑیاں وہاں نہیں جا سکتی۔۔ ہوا سے اور ڈرون سے وہ نظر نہیں اتے کیونکہ غاروں میں چھپ جاتے ہیں ہیں۔ پیدل فوج کو ان کے پیچھے پہاڑوں کی خاک چھاننی ہوتی ہے۔۔ مشکل جنگ ہے۔
اپنے مجاہدوں ک�� لیے دعا کیجئے گا کہ وہ جہنم کے کتوں کو جہنم رسید کریں۔
یہ شخص کل کراچی رینجرز پر حملہ کرنے آیا تھا جو زخمی ہوکر گرفتار پوا
اسکی زبان سے سنیں، اسے نمک حرام طالبان نے بھیجا، ایسے لوگ افغان مہاجرین کا روپ دھار کر یہ کام کرتے ہیں
افغان مہاجر بھائیوں کو غصہ پاکستان کی بجائے ان عناصر پر کرنا چاہئے جن کی وجہ سے پاکستان کو ایکشن لینا پڑا
Bcoz for them the Tournament is important this is not a downfall we are celebrating
For them these useless series does not matter for us its matter bcoz we work for short term not long term
آسٹریلیا کا حال دیکھیں ، پاکستان کے بعد بنگلادیش سے بھی بری طرح ہار رہا ہے اور اس کے سینیئر پلیئرز آئی پی ایل میں ڈالرز بنانے میں مصروف ہیں، اپنی ٹیم کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا ۔ آسٹریلیا ہمیشہ اپنے پیشن کے لیے جانا جاتا تھا لیکن لگتا ہے اب آسٹریلین پلیئرز کا ہدف صرف اور صرف ڈالرز ہیں، خاص کر، پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور ٹریوس ہیڈ
ولڈکپ آپ نے ساوتھ افریقہ میں کھیلنا ہے اور تیاری آپ سری لنکا کی کر رہے ہیں۔
کوئی خدا کا خوف کریں عاقب صاحب کیوں اپنی عارضی نوکری کیلئے پاکستان کرکٹ کا ممستقل بیڑہ غرق کر رہے ہیں۔
وہ پچز بنائیں جہاں چار فاسٹ بالرز اور صرف ایک سپنر کھلانا پڑے ۔
برصغیر کے لوگوں کو گند اور گندگی میں رہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب کوئی صفائی کا نام لے تو ہم پہلے بدک جاتے ہیں، پھر مزاحمت اور پھر مذاق اڑاتے ہیں
پنجاب میں صفائی کا کام شروع ہوا تو مناظر بہتر لگنے لگے ہیں۔ شہر قصبے کچھ اچھے لگنے شروع ہوئے۔
کل کسی انڈیا لڑکی کا سری لنکا سے ٹریول لاگ دیکھ رہا تھا۔وہ کہنے لگی سری لنکا چھوٹا سا ملک ہے لیکن وہاں ٹوراسٹ جانا پسند کرتا ہے کیونکہ وہاں صفائی ہے جو بھارت میں کم ہے۔
پنجاب میں صفائی پر توجہ دی جارہی ہے جو آپ کو اسلام آباد تک میں نظر نہیں آتی۔
انسانی آنکھوں کو صفائی ہمیشہ اچھی لگتی ہے۔ ہماری آنکھیں گندگی دیکھنے کی برسوں سے عادی ہیں لہذا صفائی دیکھنے اور اسے پسند کرنے اور تعریف کرنے میں ہمیں کچھ وقت لگے گا۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@saaf
یہ وہ شخص ہے جس کو ٹارگٹ کرنے کے عمران خان کی جانب سے براہ راست احکامات جاری ہوتے تھے لیکن پھر بھی اس شخص نے کبھی اپنی سوچ میں bias کو نہیں آنے دیا۔ حکومت پر تنقید ہو تو تنقید کر��ے ہیں، تعریف ہو تو تعریف
ہم ان یوتھیوبر گیڈروں کے رووف کلاسرہ صاحب پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
عید سے دو دن پہلے پورے پاکستان کی مویشی منڈیاں خالی —
یہ صرف بحران نہیں، قومی تباہی کا آغاز ہے!
پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ سے صرف دو دن پہلے مویشی منڈیوں کا خالی ہونا ایک خطرناک، تشویشناک اور تاریخی صورتحال ہے۔ قربانی جیسے عظیم مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لیے شہری جانور تلاش کر رہے ہیں، مگر منڈیاں ویران پڑی ہیں۔ یہ صورتحال کسی ایک شہر یا صوبے تک محدود نہیں بلکہ پورے ملک میں لائیو اسٹاک سیکٹر کے تباہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
یہ بحر��ن اچانک پیدا نہیں ہوا۔
یہ برسوں کی مجرمانہ غفلت، ناقص پالیسیوں اور متعلقہ اداروں کی خاموشی کا نتیجہ ہے۔
آج ملک میں ڈے اولڈ کالف (Day Old Calf) بے دریغ ذبح کیے جا رہے ہیں۔
مادہ ڈرائی اینیمل، بچھڑیاں، دودھ دینے والی گائیں، بھینسیں اور ڈیری اینیمل مسلسل سلاٹر ہو رہے ہیں۔
یعنی وہ جانور ختم کیے جا رہے ہیں جو آنے والی نسلوں، دودھ کی پیداوار اور قربانی کے جانوروں کی بنیاد تھے۔
سوال یہ ہے کہ:
جب بچھڑیاں ذبح ہوں گی تو کل دودھ دینے والی گائیں کہاں سے آئیں گی؟
جب مادہ بھینسیں ختم ہوں گی تو لائیو اسٹاک کیسے بڑھے گا؟
جب ڈیری اینیمل سلاٹر ہوں گے تو عوام کو دودھ کون دے گا؟
اور جب پورے ملک میں جانور ہی نہیں بچیں گے تو قربانی، گوشت اور ایکسپورٹ کے نظام کا کیا بنے گا؟
یہ صرف فارمر کا مسئلہ نہیں، یہ پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی، زرعی معیشت اور قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکا ہے۔
ہم کھلے الفاظ میں ذمہ دار ٹھہراتے ہیں:
،
وفاقی وزیر ،
چاروں صوبوں کے محکمہ لائیو اسٹاک،
کے ویٹرنری حکام،
اور تمام متعلقہ ریگولیٹری اداروں کو۔
چیف آف آرمی اسٹاف محترم جناب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب،
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ،
سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کو فوری قومی ایمرجنسی سمجھا جائے۔
آج خالی مویشی منڈیاں چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہیں کہ پاکستان میں لائیو اسٹاک خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے۔ اگر آج بھی ڈے اولڈ کالف، مادہ جانوروں اور ڈیری اینیمل کی سلاٹرنگ نہ روکی گئی تو آنے والے چند سالوں میں پاکستان کو دودھ، گوشت اور قربانی کے جانوروں کے شدید ترین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
فوری اقدامات کیے جائیں:
▪️ ڈے اولڈ کالف کی سلاٹرنگ پر مکمل پابندی
▪️ مادہ اور دودھ دینے والے جانوروں کے ذبح پر سخت قانون سازی
▪️ غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز کے خلاف ملک گیر آپریشن
▪️ قومی ب��یڈنگ و افزائش نسل پروگرام کا فوری آغاز
▪️ لائیو اسٹاک کو قومی فوڈ سیکیورٹی پالیسی کا بنیادی حصہ بنایا جائے
اگر اب بھی خاموشی رہی تو تاریخ اس تباہی کی ذمہ داری متعلقہ اداروں، پالیسی سازوں اور خاموش تماشائیوں پر ڈالے گی۔
Save Farmer Save Pakistan
Dairy & Cattle Farmers Association Pakistan
@OfficialDGISPR @agri_department @livestock_sindh @LDDSouthPunjab @FaizullahSwati @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan @dpr_gob @RailwaysGovPk
To strengthen our red ball cricket, we need to offer lucrative red ball contracts to specialist players.
It's the best incentive to keep them committed to the longer format as this way they will commit to play minimum of 5 First Class matches per season and players will not make the mistake of forcing themselves into changing their natural game or chase franchise cricket.
At the International level, half-cooked skills don't survive. We need fully committed players who are equipped for the challenge.
سر ہماری ایک گاڑیاں دھونے والی کمپنی تھی جو گھروں میں گاڑیاں دھوتی تھی۔ اس میں تنخواہ کے ساتھ کمیشن بھی ملتا تھا۔ ایک رائیڈر نے ایک دفعہ صرف ایک دن میں 8 ہزار کمائے۔ ہم بڑے خوش تھے کہ اس سے اسکو motivation ملے گی۔ یہ لوگ اس سے ہہلے ماہانہ 12 ہزار کماتے تھے، اس شہزادے نے 8 ہزار کمانے کے بعد پورے 8 دن بغیر بتائے چھٹی لی کیونکہ اسکا مہینہ کا ٹارگٹ پورا ہوگیا تھا۔ اس نے مزید کمانے کی کوشش نہیں۔
یہ بہت عجیب رویہ تھا لیکن زیادہ تر رائیڈر یہی کرتے تھے۔ زیادہ پیسوں پر خوش ہونے کی بجائے چھٹیاں شروع کردیتے تھے۔
@AbdurRoufKhan6 Can we start trending for you to appoint you in an NHA as a fast bowling coach and will you prepare better fast bowler in a span of 2 to 3 years? Or in 1 years?
The Govt has finally discovered the holy grail of economics: petroleum levy.
Who needs structural reforms, productivity, exports or tax broadening when you can squeeze fuel and magically produce the lowest fiscal deficit in three decades?
The world should learn from our unique ability to find simple solutions to complex problems.
یہ غداری کبھی نہیں بھولنی چاہئے اور نا بھولنے دینگے۔
سب دوست یہ ویڈیو بار بار شئیر کریں۔
ہمارے آنے والی نسلوں تک کو یاد رکھنا چاہئے کہ جس طرح ایرانی یوتھیا آیت اللہ کی شہادت پر ناچتے تھے، بالکل ویسا ایک گھٹیا طبقہ پاکستان میں گولڈسمتھ نے پیدا کیا تھا
بھارت کو معاہدہ سندھ طاس معطل کرنے پر پاکستان کی فوجی قیادت سے واضح پیغام!
"کشمیر نے پاکستان بننا ہے اور چھے کے چھے دریا پاکستان میں آئیں گے انشاءاللہ۔ اسکے بعد پاکستان فیصلے کرے گا کہ بھارت کو ان چھے دریاؤں سے پانی دینا ہے یا نہیں دینا"
معرکہ حق کی برسی پر اس سے پہلے کہ سرکاری راتب خور ئوتھیوں کے حق میں کوئی مہم چلائیں آپ کو یاد کروا دوں یہ تھا یوتھیوں کا اس جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر کردار
یہ ہم نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے
کیا یہ سوال پوچھنا نہی بنتا کہ سرکار آپ ان کو سزا نہی دیتے ان کے ساتھ بیٹھیں تو مت
آپ کے پاس فری ٹائم ہے تو یوٹیوب سنجے دت کی پرانی فلمیں دیکھ لیں ۔ مگر ان نیوز چینلز کو مت دیکھیں، اپنے آپ پر ظلم نہ کریں۔ یہ چینلز جھوٹے ہیں یہ کاروبار کرتے ہیں۔ ورنہ ایک انسان جس کو یہ پتہ نہ ہو کہ ملک کا وزیر خارجہ کون ہے وہ کیسے سنئیر تجزیہ نگار ہو سکتا ہے۔ سوچیں۔
یہ سب فراڈ ہیں دھوکہ ہیں اپنا کاروبار چمکا رہے ہیں ۔ آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ آپ نے اپنے آپکو ان شاطر سیٹھوں اور ان کے چمچوں سے بچانا ہے۔
@Ahtshammpti اگر یہ سکرین شاٹ سچا ہے تو میں جہنم میں جاوں!
اگر یہ سکرین شاٹ جعلی ہے تو اسکو پوسٹ، شئیر، ریٹویٹ کرنے والے سب جہنم میں جائیں۔
سب دوستوں سے گزارش ہے نیچے آمین لکھتے جائیں۔
سب سے پہلا آمین میری طرف سے۔ آمین