یہ نہ تو فیلڈ مارشل کی گاڑی ہے نہ وزیرآعظم ہے اور نہ وزیراعلیٰ کہ راولپنڈی کی سب سے مصروف سڑک کو 30 منٹ بلاک کرکے میلوں تک ٹریفک روک دی گئی یہ ہے آپ کی وزیراعلیٰ کی ایک کنیز جس کو اگر کہا کہ آپ عام عوام کو بے سکون کیوں کیا ہے روڈ کیوں بلاک کیا ہے تو وه بولے گی ہاں کیا ہے بھئی اور بلکل ٹھیک کیا ہے۔۔
کراچی میں ڈالہ گردی کا ایک اور واقعہ، کلفٹن بلاک 4، بلاول ہاوس کے قریب اور روسی قونصلیٹ کے عقب میں واقع اپارٹمنٹ میں بگڑے امیر زادوں نے اصول و ضوابط کی بات کرنے پر بگڑے امیر زادے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر لہو لہان کردیا۔۔ گاڑی پر نمبر پلیٹ بھی اصل نہیں ہے
#ZarayeNews
Cheater Argentina - the villains of the World Cup - were filmed lashing out and fighting Spanish players following their loss.
Argentina have behaved appallingly throughout the WC. They never deserved to get this far. Nasty, nasty team.
کنٹریکٹر ایسوسی ایشن آف سندھ "سسٹم" کے کئی چہرے سامنے لائی ہے جنکے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے اور یہ 22 جولائی کو احتجاج بھی کررہے ہیں۔
انکا فیس بک پیج پر وزٹ کرکے جہالوں کو ٹیگ کردیں۔
https://t.co/jSgGsgksz1
یہ اشرافیہ کا پاکستان ہے ،یہاں حکومت کا کام گھر بنانا نہیں گھر گرانا ہے؟؟؟بات غریبوں کی ہوتی ہے تو اس طرح کا آپریشن ہوتا ہے ،بات ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی اشرافیہ کی بلڈنگ کی ہوتی ہے تو وزیراعظم بچانے کیلئے آگے آتے ہیں۔ضلع کوٹ ادو تحصیل سرور شہید چکنمبر 568 محلہ رحمٰن پورہ میں 40/ 50 سالوں سے آباد 100 سے زائد گھر اور سینکڑوں خاندانوں کو بے گھر کیا جارہا ہے،کہا جا رہا ہے کہ یہ سرکاری زمیں ہے ،جناب۔۔ لیکن 40/50 سالوں سے یہ لوگ یہاں رہ رہے ہیں،حکومت نے ان کو بجلی گیس کے میٹر دیئے ہیں، لوگوں نے خون پسینہ کی کمائی سے گھر بنائے ہیں، ۔حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس بنانے کے لئے علاقے سے باہر کی بجائے آبادی والی جگہ کا انتخاب کیا۔۔مقامی لوگوں نے بار بار درخواست کی کہ آپ جوڈیشل کمپلیکس ضرور بنائیں لیکن اس کمپلیکس کو آپ علاقے کے اندر ہی دوسرے روڈ پر لے جائیں جو سرکاری جگہ ہے اور کھلی جگہ بھی ہے ۔۔۔
لیکن ایسا نہ کیا گیا
مقامی لوگوں نے اک مہینہ سے زائد وقت تک پر امن کیمپ لگایا انصاف مانگتے رہے۔
قومی اسمبلی و پنجاب اسمبلی کے فلور پر بھی بات ہوئی لیکن اس پر کوئی نظر ثانی نہیں کی گئی ۔۔اب گزشتہ چند روز سے آپریشن شروع ہوچکا ہے اور سینکڑوں گھروں کو مسمار کردیا گیا ہے ۔۔اور کوئی معاوضہ نہیں دیا گیا،
جبکہ مقامی لوگ وقت مانگ رہے ہیں کہ ہمیں تھوڑا وقت تو دیں کہ ہم اپنا ملبہ شفٹ کرسکیں ۔۔۔کیا گھر/ چھت کی فراہمی ریاست کا فرض نہیں ہے؟سرکاری ادارے پہلے لوگوں سے پیسے لیکر سرکاری زمین پر ان کو گھر بنانے دیتی ہے جب وہ سالوں کی محنت اور خون پسینے کی کمائی سے گھر بنا لیتے ہیں پھر تجاوزات کہہ کر گراتے ہیں اور آبادی کا معاوضہ تک نہیں دیتے،
مقامی لوگوں نے بار بار درخواست کی کہ پہلے کمپلیکس کو کسی اور جگہ بنایا جائے ۔۔۔
یا مقامی لوگوں کو متبادل جگہ دی جائے ۔۔
لیکن افسوس کہ سینکڑوں گھروں کو مسمار کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے دو دن میں آپریشن مکمل کیا جائے گا ۔۔۔
سولر پینل قومی گرڈ کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔ ان سے قومی گرڈ کو نئے تکنیکی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے ۔ وزیر توانائی اویس لغاری
دبئی میں تقریبا ایک ہزار میگا واٹ بجلی سولر سے بن رہی جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
پاکستان میں ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بہت بڑ سولر پارک ہے جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
اب میں بتاتا ہوں وزیر صاحب کی اصل تکلیف!!
واپڈ اور پالیسی میکرز کی نالائقیوں کی وجہ سے تنگ آجر جب عوام نے اپنا تمام لوڈ سولر پر شفٹ کر لیا جو کہ ہاکستان کی ٹوٹل ڈیمانڈ کا تقریبا پچیس فیصد ہے تو واپڈ کی کمائی کم ہو گئی اب ٹکریں مار رہے کہ سولر گریڈ کیلئے تکنیکی مسائل ہے۔
یہ جو دفتروں اور اسمبلیوں میں اشرافیہ بیٹھی ہے ان کو صرف غریب کا چار،پانچ کلو واٹ کا سولر ہضم نہیں ہو رہا۔
فوج کو باجوہ کے دور میں خیال آیا تھا کہ مارگلہ کی پہاڑیاں کتنی خوبصورت ہیں اور پرائم رئیل اسٹیٹ ہیں
فائلوں کو کھولا گیا تو کاغذوں کے مطابق 1910 میں ملکہ وکٹوریہ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کا 8000 ایکڑ رقبہ گھوڑے پالنے کے لئے GHQ کو دیا ہوا تھا نور جہاں کے بچوں نے فیصلہ کیا ہم صرف نورجہاں کے نہیں ملکہ وکٹوریہ کے بھی بچے ہیں لہٰذا وہ کاغذ اٹھایا اور حکومت کو یہ کہا یہ مارگلہ کی پہاڑیاں تو ہماری ہیں
شہزاد اکبر
This is what Elon Musk doesn't want you to see on this platform. This’s what your media won’t report.
The screams of Palestinians in Gaza being burnt alive by Israel.
بگاڑ کر بنائے جا، ابھار کر مٹائے جا
کہ میں ترا چراغ ہوں، جلائے جا بجھائے جا
آج پاکستانی عدلیہ کے ہاتھوں عوام جوش ملیح آبادی کے اس شعر کے عملی تصویر بن گئے ہیں،یہ انصاف ہے یا مذاق ہے؟؟؟
کیا سید پور،بری امام کے سینکڑوں غریب لوگوں کے گھر گرانے کو بھی غیر قانونی قرار دیا جائے گا؟؟؟
کیا نسلہ ٹاور کے 44 خاندانوں، الاٹیز،متاثرین کی بھی دلجوئی ہوگی؟؟؟
کیا انصاف صرف بالادست طبقات کیلئے ہے؟کیاغریب صرف عدالتوں کے پرشکوہ عمارتوں کا نظارہ ہی کرسکتے ہیں انصاف ملتے یوئے نہیں دیکھ سکتے؟؟؟
The Association of Builders and Developers (ABAD) is itself complicit in land grabbing. Muhammad Hassan Bakhshi, a notorious figure, is among those involved. These elements reportedly exploit connections with agencies and military generals to facilitate land seizures.
They are unlikely to invest in Gwadar due to genuine law and order concerns, but they will certainly use the Gwadar project as a political carrot to advance their own interests through such gimmickry. Ultimately, Pakistan remains governed by powerful mafias rather than the rule of law.
علی ڈار نے کرپٹو میں دبئی کے اندر سب کو ڈز لگائی اور اب بھاگ کر پاکستان آ گیا ہے ! جنرل طارق ۔۔۔
شریف خاندان ہو یا اسحاق ڈار کی فیملی یہ سارے فراڈئیے اور نوسرباز ہیں ۔۔
💥یہ نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچےکی ویڈیو ہے
جب یقین ہو چلا تھا کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو چکاھے
گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا
ایسے پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی
یہ ایک معجزہ ہواھے
یہ جواڑا خراج تحسین کا حق دارھے
سندھ میں استاد کا تبادلہ ہوا جوائننگ دینے پہنچا تو پیپلزپارٹی کی 19 سالہ دور حکومت کی لوٹ مار کرپشن کی وجہ سے اسکول کی جگہ موئن جودڑو کا کھنڈر دریافت ہوا ۔
سندھ کی نسلوں کو جاہل رکھنا سندھ کے مستقبل کا قتلِ عام کرنا اس کرپٹ مافیا کا سوچا سمجھا ایجنڈا ہے تاکہ وڈیرہ شاہی قائم رہے۔
ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائز اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی دیر پائین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔
قوم بیدار ہورہی ہے ان شاءاللہ حکومت کو ہر صورت اپنا فیصلہ واپس لینا پڑیگا ۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال