Sir govt of Pakistan has taken over 650 billion of PIA liabilities. Out of this Rs 400 billion or so are bank loans. Govt will pay mark up on that approx Rs 35-40 billion annually. So we are not free as yet. @husainhaqqani
عاصم منیر کی بیوی ارم نقوی کی بھانجی ASP شہربانو نقوی نے بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور بدمعاشی کی اپنی سلطنت قائم کر رکھی ھے۔
مساجد میں خطبہ بھی میرے نام کا پڑھا جائے،
(شہربانو نقوی کا مطالبہ)
ایک ایس پی نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرو نہیں تو screw کر دونگی دوسری ASP نے کہا تین دن ہیں دس لاکھ تین دن میں دو نہیں تو FIR کر کے جیل میں ڈال دونگی۔ اختیارات سے تجاوز کی افسوسناک کہانی
سنا ہے یہ بہت بڑی فراڈن نکلی 🚨🚨
لاہور میں آئی سرجن علی زین سے دو پولیس اے ایس پیز کی جانب سے دباؤ ڈال کر 14 لاکھ روپے لینے کا معاملہ، آئی سرجن کے مطابق ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکیاں دیکر مریضہ کو پیسے دلوانے میں اے ایس پی شہر بانو نقوی اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ ملوث ہیں۔ دونوں اے ایس پیز نے مختلف اوقات میں غیر قانونی طور دباؤ ڈال کر ایک مریضہ کو 14 لاکھ روپے دلوائے جبکہ ڈاکٹر نے علاج کے عوض مریضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کیے تھے اور آپریشن بھی ٹھیک ہوا مگر تعلقات کی بنیاد پر دباؤ ڈال کر مریضہ کے لندن علاج کے نام پر 14 لاکھ روپے وصول کیے گئے اور ڈاکٹر کے سیکیورٹی گارڈ کو بھی حوالات میں بند کیا گیا۔
خاتون اے ایس پی نے ایس ایچ او ڈیفنس اے کو بھیجا کہ ڈاکٹر علی زین کو کہو ASP صاحبہ بُلا رہی ہیں ۔ SHO جاتے ہوئے ڈاکٹر کے سیکورٹی گارڈ کو بغیر کسی FIR کے گرفتار کر لے گیا اور حوالات میں بند کر دیا۔ کہ جب ڈاکٹر پیش ہو گا تو اسے واپس لے جانا
پاکستانی جرنیل بدترین منصوبہ ساز ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے ساری جنگیں ہاری ہیں یہ سمجھتے ہیں یہ ہم سے زیادہ چالاک ہیں ! بروس ریڈل عاصم منیر اینڈ کمپنی کی حقیقت بتاتے ہوئے ۔
طاقتور ASP صاحبہ کا " SHO خرم " !
کہانی میں نیا موڑ یہ ہے کہ " بڑے صاحب " کی طرف سے convey ہوا تھا کہ انکو " compensate " کروائیں بڑی زیادتی ہوئی ہے انکے ساتھ ۔ جس کے بعد پولیس نے خود ہی عدالت لگائی اور موقع پر انصاف کردیا