میرا بھائی *انصاف الحق* ضلع خضدار، 37 سال، *لمفوما کینسر* کا مریض ہے۔
2 سال سے علاج کروا رہے ہیں، سب کچھ بیچ دیا۔
کوئٹہ سینار نے بھی کراچی ریفر کر دیا۔
*آغا خان ہسپتال: 50 لاکھ کا تخمینہ*۔ ہم غریب ہیں۔
بلوچستان میں کینسر کا کوئی سرکاری ہسپتال نہیں۔ ++
خضدار
جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء سردار علی محمد قلندرانی کے فرزند سردار زادہ یوسف جان قلندر��نی کے عدم بازیابی کے خلاف خضدار سے مین آر سی ڈی روڈ ہر قسم کے آمدو رفت کے لیے بند- احتجاجی دھرنے میں جمیعت علمائے اسلام سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگ شریک۔
#ReleaseYousafQalandrani
JUI has announced a peaceful road block protest demanding the safe recovery of Yousaf Jan Qalandrani. His unjust disappearance is unacceptable and we will not remain silent.
#ReleaseYousafQalandrani ✊
#JusticeForYousaf#JUI
The disappearance of Yousuf Jan Qalandrani, a noble and talented young man, is alarming. Son of a respected father who served peace & welfare for decades, his absence pains family & Jhalawan. We urge his immediate safe release.
#ReleaseYousufQalandrani#ReleaseYousafAliQalandrani
بلوچ کو کتاب سے محبت ہیں ریاست انکے لیئے بہتر درسگاہیں پرائمری سے لیکر یونیورسٹی تک فراہم کرے اور دیہی علاقوں میں معیاری لائبریریاں قائم کرے۔
ملک کے دانشوروں کے لیئے ڈیرہ بگٹی کتاب میلے سے ایک بزرگ بلوچ خریدار کا پکچر۔
#Balochistan#improveBalochistaneducation
@MahrangBaloch_ تاریخ گواہ ہے کہ بلوچوں نےبارہاکوشش کی ہےکہ اسلام آباد وپنڈی انکے سیاسی، جمہوری،معاشی وسماجی حقوق کا احترام کریں لیکن ہرکوشش کےجواب میں انہوں نے بلوچوں کو ہمیشہ پہاڑوں کی جانب دھکیلا ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
@HamidMirPAK تاریخ گواہ ہے کہ بلوچوں نےبارہاکوشش کی ہےکہ اسلام آباد وپنڈی انکے سیاسی، جمہوری،معاشی وسماجی حقوق کا احترام کریں لیکن ہرکوشش کےجواب میں انہوں نے بلوچوں کو ہمیشہ پہاڑوں کی جانب دھکیلا ہے۔
@HamidMirPAK تاریخ گواہ ہے کہ بلوچوں نےبارہاکوشش کی ہےکہ اسلام آباد وپنڈی انکے سیاسی، جمہوری،معاشی وسماجی حقوق کا احترام کریں لیکن ہرکوشش کےجواب میں انہوں نے بلوچوں کو ہمیشہ پہاڑوں کی جانب دھکیلا ہے۔
#BalochLongMarch2Islamabad#BalochGenocide