تمہارے پاس شاہین , غوری ، ابدالی اور نصر
ہمارے پاس نئی نسل جو تمہارے ہتھیاروں سے بھی خطرناک ہے ۔
جنگ تو ابھی شروع ہوئ ہے
اب تمہیں ہمارے نفرت بتاۓ گی کہ محبت کتنی تھی ،
#جنازے_نہیں_ہتھیار_اٹھاؤ
تبلیغی جماعت والے جب بھی ملتے تھے ہمیں کہتے تھے
اللہ سے ڈرو اور سچ کا ساتھ دو
اور اب خود جرنیلوں اور مریم صفدر سے ڈر گۓ
آج کے بعد کوئی تبلیغی جماعت والا ہمیں اللہ سے ڈر کا درس
نا دے