وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
"مرحوم ایک جید عالمِ دین اور انتہائی شفیق شخصیت کے مالک تھے، جن کی رحلت سے نہ صرف تبلیغی جماعت بلکہ پورے عالمِ اسلام میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے، جو مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔"
~ وزیرِ اعظم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ وان الیہ راجعون۔۔
ایک شفیق استاد،ایک مثالی مبلغ،ایک عالمی داعی دین ،تبلیغی جماعت کے امیر، حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللہ اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔
حضرت کی وفات سے امتِ مسلمہ ایک عظیم دینی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔یہ پورے عالم اسلام کا نقصان ہے،ان کی دینی،علمی اور داعیانہ خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،
اللہ تعالٰی ان کی کامل مغفرت فرمائے،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھر دے ،
آمین یا رب العالمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون○
تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا نذالرحمن صاحب
کے انتقال کا سن کر انتہائی دکھ ہوا،وہ امت کےلئے تبلیغ کے
میدان میں ایک اثاثہ تھا،جس کے انتقال سے امت محروم ہوگئ،
اللہ ج ان کی مغفرت فرمائیں ۔۔۔
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آہ! آج دل ایک بار پھر غم سے بوجھل اور آنکھیں اشک بار ہیں۔
میرے نہایت محترم اور شفیق استاد، تبلیغی جماعت کے امیر، حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللہ بھی اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔
حضرت کی وفات سے نہ صرف میں اپنے ایک شفیق استاد سے محروم ہوگیا ہوں بلکہ امتِ مسلمہ بھی ایک عظیم دینی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔
یا اللہ! میرے محبوب استاد کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے
آمین یا رب العالمین۔
پولیس سروسز آف پاکستان کےسینیئرافسر کی پولیس لائن ہیڈکوارٹراسلام آبادمیں واقع سرکاری رہائشگاہسے 13سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کی نعش برآمد واقع کا مقدمہ تھانہ شمس کالونی میں درج کیا گیا۔ بتایاجارہاہے بچی اعلی افیسر کی اہلیہ کی ملازمہ تھی
پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
روم جل رہا تھا اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا تھا۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت پر شہداء کے جنازوں میں شرکت نہ کرنے کا الزام لگانے والوں نے ایسے موقع پر جب ایک ہی دن کوہاٹ اور صوابی میں تقریبآ 13 پولیس افسر/ جوان شہید ہوئے ہیں، شہداء کے سوگ کے بجائے گورنر ہاؤس میں ناچ گانے،عیش و عشرت اور جشن کی مجلس بر پا کردی۔
مولانا اسعد محمود کے خلاف اے آئی کے ذریعے فحش اخلاق باختہ اور کردارکش ویڈیوز بنانا محض سیاسی مخالفت نہیں،کھلی اخلاقی دہشت گردی اور ڈیجیٹل غنڈہ گردی ہے،حکومت اور ریاست یاد رکھیں کہ شہریوں کی عزت اور آبرو کا تحفظ ان کی ذمہ داری ہے،لیکن خاموشی اس دہشت گردی کی سہولت کاری ہے۔
چند سال پہلے ویڈیو یا تصویر لیکس کا دور تھا، اب اے آئی جینریٹڈ ویڈیو کا دور ہے۔ مولانا اسعد محمود کی ویڈیو تیار کرکے ان کی توہین کرنے کی جو بے ڈھنگی کوشش کی گئی ہے، اس پر کون اعتبار کرے گا؟ لیکن حیرانی یہ ہے کہ اگر کسی حکومتی شخصیت کے حوالے سے یہ ویڈیو شیئر ہوئی ہوتی تو اب تک این سی سی آئی اے کیا کیا کرچکی ہوتی؟ ماضی میں اس طرح کی ویڈیوز کے ذریعے سیاستدانوں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن بلیک میل کرنے والے رسوا ہوئے، اب بھی ایسا ہی ہوگا۔
#jiuf #MolanaFazulRehman #MolanaAsadMahmood #vedioleak #VideoViral
عسکرنڈو اس حد تک گر سکتے ہیں
کہ ایک فیک ویڈیو کے ذریعے پروپیگینڈا کررہے ہیں
اور یہ ثابت کرتا ہے کہ جے یو ائی کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے جس کی وجہ سے اس طرح کی جعلی ویڈیو کا سہارا لیا جارہا
@OfficialDGISPR ان احمقوں سے کسی لنگر کے برتن دلوایا کریں یہ نکمے اپ کو بھی شرمندہ کر رہے ہیں
@ImRakiti_@JUI_NW