خبر یہ ہے کہ نو مئی کے مرکزی ملزمان مریم صفدر اور رانا ثنا اللہ ہے
"اور یہ بھی بتا دوں کہ رانا ثنا اللہ وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے بھی تیار ہوں گے جس طر�� وہ گیراج میں وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے"
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔*
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔*
*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔*
*ايک ایسی غلطى جو انسان ميں عاجزى پيدا کر دے اس کارنامے سے بہتر ھے جو اس ميں غرور پيدا کردے. رب العالمین ہمیں غرور و تکبر سے بچنے اور ��ر مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطاء فرمائے۔*
*اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتوں کی بارش برساتا رہے، ہمارے دلوں کی سختی کو نرمی میں، دوریوں کو نزدیکیوں ، نفرتوں کو محبتوں اور مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے*
*آمین ثمہ آمین۔*
*صبح بخیر زندگی۔*
╔════ஜ۩۞۩ஜ════╗
*💞میری جان پاکستان💞*
╚════ஜ۩۞۩ஜ════╝
Rumi's words often encourage self-reflection, love, and a deeper understanding of the human experience. His work continues to be celebrated for its depth, beauty, and wisdom.
#Rumi
*اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام ( بھی ) بھیجتے رہا کرو ۔*
*(سورۃ الاحزاب : 56)*
*صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم.... ❣️🪄*
*صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم.... ❣️🪄*
*صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم.... ❣️🪄*
*اللّٰه سے محبت...كُن فَيَكُونُ💓🤲*