I'm a progressive who believes in social justice, economic equality, and environmental protection. I'm passionate about making a difference in the world
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
وزنی معدہ والےقلمکار کو عمران کا تین سال جیل میں رہنا اور بالخصوص دس ماہ سے قید تنہائی، ہزاروں پی ٹی آئی کارکنان کو جیلوں میں بند کرنا، پی ٹی آئی ٹاپ لیڈرشپ کو دو دو سو سال سزائیں سنانا یاد نہیں اور کہہ رہا ہے شہباز کی منجی ٹھک رہی ہے تف ہے تیری دانشوری پر
The gloves are off. Saudi Arabia will finish the job against the Iranian-backed Houthi militia.
Saudi Ministry of Defense: "73 civilians, including women and children, were injured in attacks by the Houthi militia on civilian and economic facilities in southern Saudi Arabia."
پاک آئی ڈی ایپ کےزریعے گھر بیٹھے لائینوں میں لگے بغیر آپ اپنا شناختی کارڈ ، پاسپورٹ ، لائسنس ، نادرا ریکارڈ ایف آر سی ، ڈیتھ یعنی فوتیدگی کا سرٹیفکیٹ ، بائیومیٹرک تصدیق کے علاوہ بہت کچھ بنوا سکتے ہیں ؟اپناوقت بچائیے اور لائینوں میں لگنے سے بچئیے۔
#asifiqbal#asifiqbalnccia
میرے اس ٹویٹ کا 👇👇👇 اسکرین شاٹ لے لیجیے کیونکہ میں اسے ڈیلیٹ کر رہا ہوں۔
ڈیلیٹ اس لیے کر رہا ہوں کہ مجھے کہا جا رہا ہے کہ ایسے ٹویٹ کی وجہ سے لوگ ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھ جاتے ہیں اور جدو جہد نہیں کرتے۔
یہ بھی کہا گیا کہ ایسے ٹویٹ پاکستان میں زندہ رہنے کی قیمت ہیں۔ میں نے کبھی کسی ادارے سے ہدایات نہیں لیں۔ نہ کسی کو خوش کرنے کے لیے کام کیا ہے۔ میں غلط ہو سکتا ہوں لیکن جو ٹھیک لگتا ہے وہ کرتا ہوں ۔ میں ہمیشہ کہتا رہا ہوں پھر کہتا ہوں ۔ پاکستان میں عمران خان کی حکومت اسٹیبلشمنٹ نے گرائی ۔
عمران خان پر حملے کی تحقیقات نادیدہ قوتوں نے خراب کیں۔ پاکستانیوں پر پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ سے ظلم کیا ۔ میں سمجھتا ہوں اور ہم نے آٹھ فروری کے بعد ثبوت دیکھے موجودہ حکومت ناجائز حکومت ہے جسے عمران خان سے مخاصمت کی بنا پر انسٹال کیا گیا ہے۔
شاید کھیل کے کچھ قواعد و ضوابط ، کچھ شرائط طے کرنے کے بعد عمران خان اور فوج تو کبھی اکٹھے چل پڑیں۔ یہ طے ہے کہ عمران خان اور عاصم منیر اکٹھے نہیں چل سکتے۔ یہ بھی ممکن ہے جیل میں بیٹھے ہوئے عمران خان کو اندازہ بھی نہ ہو کہ باہر عوامی جذبات کس نہج پر پہنچ چکے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کسی “ وجہ“ سے عمران خان کی رہائی ہوجائے لیکن کچھ ہی دنوں بعد عمران خان نواز شریف بننے کی بجائے واپس جیل جانے کو ترجیح دے دے۔
شوکت ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
جس سیم پیج کے ، جس مفاہمت اور مصلحت کے صحافی اور وقائع نگار رہ گئے ہیں ان کا زمانہ چلا گیا ہے۔ اب نیا دور ہے۔ نئے میڈیمز ہیں۔ نئی سوچ ہے اور نئے حالات ہیں۔ ہر فریق کو بالآخر انہی کے ساتھ ایڈجسٹ ہونا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اہتمام کل بروز سوموار کا وکلاء کنونشن بہت اہمیت کے حامل ہوگا جس میں وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی شرکت کریں گے۔ اس وقت سندھ بار بھی صوبہ سندھ کی تقسیم کے خلاف کافی متحرک ھے۔
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
علی امین گنڈاپور کا ہزاروں کنال اراضی فروخت کرنے کا دعوی
قومی احتساب بیورو میں جمع کرائی گئی ریونیو دستاویز کے مطابق 5 ہزار کنال سے زائد اراضی فروخت کی گئی
بریکنگ۔۔۔🚨🚨
زرداری کے بعد شریف خاندان کی کانپیں ٹانگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
"سلمان اکرم راجہ کا سندھ کے بعد بارہ ستمبر سے لاہور، گوجرانوالہ، مُلتان اور میاموالی میں سٹریٹ مومنٹ کا اعلان"
🔥🔥
@najamwalikhan بیشک اس میں کوئی دو رائے نہیں کے نواز شریف کے پوتے بھی تمہاری مارتے ہے اور ان کے بچے بھی تمہاری مارگے تم پیدائشی بھڑوے ہو سہی کنجر کمینے گھر سے تعلق ہے تمہارا
جنرل فیصل نصیر صاحب سے ہدایات لینے والے خواتین و حضرات انکے اچانک تبادلے (کھڈے لائن) پہ زیادہ پریشان نہ ہوں کیونکہ آپ لوگوں نے فاروڈ ایز رسیو ڈیوٹی خوب نبھائی اس لئے آپکی اچھی رپورٹ آنے والے صاحب کو ضرور مل جائے گی اور ہدایات و پیغامات کا سلسلہ وہیں سے چل پڑے گا، پرشانی کاہے کی۔
مارچ میں دوبئی نے تین ارب ڈالر واپس مانگے تو سعودی عرب نے تین ارب قرض دیا
یہ قرض صرف تین ماہ کے لیئے تھے پاکستان کی درخواست پر مزید تین ماہ کے لئیے مدت بڑھا دی
اب وہ تین ماہ بھی پورے ہو گئے اور سعودی عرب نے مزید مدت نہیں بڑھائ
سو پاکستان کو آٹھ فیصد پر تین ارب کے یورو بانڈ ایشو کرنے پڑے تاکہ سعودی عرب کو واپس کر سکے
باقی اکثری راوی چین ہی چین لکھتا ہے