All Paid Courses (Free for First 500 People)
🎯Social Media Marketing Course
🎯 WordPress Development Course
🎯Facebook Ads Course
🎯 Search Engine Optimization
🎯 Email Marketing Course
🎯 Amazon Business
🎯 Fiverr Freelancing Course
Content Writing
🎯 Graphic Designing
🎯 Video Editing Course
🎯Ecommerce Business Course
🎯 Dropshipping Course
🎯 Shopify Course
🎯 Web Development & Design.
🎯 And Many More
To get Simply:
1) Follow
2) Repost & Like that I can DM
3) Comment "Free" to receive your copies.
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے-
اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا-
خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ��اتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔
ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔
عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔
سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025
ملک میں جاری غنڈہ گردی اور فسطائیت اپنے عروج پر ہے
اوورسیز پاکستانی حاجی فیاض خان نے آج اپنے حجرے پر احمد خان نیازی کیلئے پروگرام رکھا تھا۔
کل رات کسی نامعلوم افراد نے مردان بنک روڈ سے اغواء کرلیا
ان شاءاللہ آج کا کنونشن رشکئی میں ہوکر رہے گا
عمران خان کے سپاہیوں کی آواز نہ
📍 *NA-78 | عارف مبین جٹ صاحب!*
_*5 اگست کی تحریک قریب ہے، مگر آپ کی کوئی*_ _*ایکٹیویٹی سامنے نہیں آ رہی۔*_
_*آپکے حلقے کی عوام پوچھ رہی ہے: آپ کہاں ہیں؟
_*یہ سیٹ آپ کو عیاشیوں کے لیئے نہیں، خان صاحب کی رہائی کی رہائی کے لیے ملی تھی!*_
_*یاد رکھیں! #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
*_NA 102 چنگیز خان فیصل اباد_*
*_آپ کے حلقے میں کوئی کمپین نہیں کی جا رہی،پانچ اگست کے حوالے سے کمپین شروع کریں،ایک آپ نے ایک بڑا قافلہ لے کر نکلنا ہے_* #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب #imrankhan
*_اسامہ حمزہ صاحب NA105 آپکو ووٹ خان کی رہائی کیلئے ملا تھا لیکن آپ نے اب تک کوئی ایکٹیوٹی نہیں کی اب فائنل کال ہے 5 اگست اسکی تیاری کریں اور 5 اگست والے دن ایک بڑے قافلے کیساتھ نظر آئیں کیونکہ آپ نکلو گے تو خان نکلے گا_*#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب#ImranKhan
*_میاں غوث NA170 اور ڈاکٹر فیصل جمیل PP29 آپ دونوں کو عوام نے ووٹ اس لیئے نہیں دیا کے آپ اسمبلی میں بیٹھیں آپکو ووٹ اس لیئے ملا تھا کہ خان کی رہائی کیلئے کچھ کریں 8 فروری کے بعد آپکی کوئی ایک��یوٹی نہیں اب موقع ہے خان کی رہائی کی تحریک 5 اگست کو شروع ہو #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
سعد اللہ بلوچ NA 97
حلقے سے شکایتیں آرہی آپ کی کوئی ایکٹیوٹی نہیں اب تک کم از کم 5 ہزار کا قافلہ لیکر پہنچیں کیونکہ آپ نکلوگے تو خان نکلے گا*
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب#imrankhan
*_🌟🇧🇫چوہدری اعجاز شفیع پی پی 258 خانپور ضلع رحیم یار خان_*
*_چوہدری اعجاز شفیع آپکے حلقے سے شکایات آرہیں اب تک آپکی کوئی ایکٹیوٹی نہیں آپکو ووٹ خان صاحب کی رہائی کیلئے ملا ہے اس لیئے نکلیں 5 اگست تحریک کیلئے عوام کو موبلائز کریں #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب#ImranKhan
*_پی پی 276 ایم پی اے رانا اورنگزیب آپ نے سیٹ جیت کر عیاشیاں کی ابھی تک عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کنونشن جلسہ یا ریلی نہیں نکالی،اپ کو ووٹ اس لیے نہیں دیا گیا کیا کہ آپ عیاشیاں کریں اور گھر بیٹھے خان صاحب کے حکم کے مطابق نکلیں عوام کو موبلائز کریں##خان_کی_پُکار_پر_انقلاب