9 اپریل کو پاکستان تحریک انصاف لیاقت باغ ��اولپنڈی میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔
اس کے لیے وکلاء اور ضلعی تنظیموں کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ اجازت کے لیے عدالت میں درخواست دائر کریں۔ اگر انہوں نے این او سی نہ دیا تو جہاں پر ہمیں روکیں گے وہیں احتجاج کریں گے۔
یاد رہے 9 اپریل کو رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی جمہوری حکومت گرائی گئی۔ جس طرح اس وقت قوم احتجاج کو نکلی تھی اب بھی نکل کر بتائے گی کہ ہم اس جعلی حکومت کو نہیں مانتے۔
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی
#StopKhansIllegalDetention