علیمہ خان کے تاریخی الفاظ 🛑
شاہ ریز کل پاکستان کا نام روشن کرنے جارہا تھا, اُس پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا💔
پاکستان سے وفاداری کی سزائے دی جا رہی ہے!😢
ان فرعونوں سے بچانے کے لیے خان صاحب نے ہر پاکستانی کی جیب میں 10 لاکھ کا صحت کارڈ ڈالا تاکہ ان کی محتاجی ختم ہو سکے کم از کم وہ اپنے پیاروں کا علاج کروا سکیں ۔۔۔۔ کتنا حقیر سمجھتے ہیں یہ عوام کو ۔۔۔ ذرا سی طاقت سے یہ خود کو خدا سمجھ لیتے ہیں 😡
آزادی کا سفر آسان نہیں ہوتا ان راہوں میں اپنے جگر گوشے قربان کرنے پڑتے ہیں،.
جو آپ کو سب سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں انہیں اپنے ہاتھوں سے قبروں کے حوالے کرنا پڑتا ہے.