*7/ستمبر یوم فرقان*
تھا لگایا زخم بڑا ہی کاری
ہر اک میرے بزرگ نے باری باری
لیا اکابر نے اس سے بدلہ ایسا
نہ چل سکا مرزا کا فریب و مکاری
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مخلوق میں کسی کی اتنی تعریف نہیں ہوئی جتنی ہمارے محبوب آقا حضرت محمد ﷺ کی ہوئی ہے۔ آپ ﷺ کا تو اسم گرامی ہی ”حمد“ یعنی تعریف سے بنا ہے ”محمد“ اور ”احمد"
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
حضرت محمد مصطفیٰﷺ وہ عظیم ہستی ہیں جن پر نبوت کا آفتاب اپنے کمال و تمام کے ساتھ طلوع ہوا اور پھر ہمیشہ کے لیے غروب نہ ہونے والی روشنی چھوڑ گیا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
ایران میں بہائیوں نے ختم نبوت کے اصول کو صریحاً جھٹلایا، لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ الگ جماعت ہیں اورمسلمانوں میں شامل نہیں ہیں۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
اس امرکوسمجھنےکےلیے کسی خاص ذہانت یاغوروفکرکی ضرورت نہیں ہےکہ جب قادیانی مذہبی اورمعاشرتی معاملات میں علیحدگی کی پالیسی اختیارکرتےہیں،پھروہ سیاسی طورپرمسلمانوں میں شامل رہنےکےلیےکیوں مضطرب ہیں؟
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
We are immensely grateful to Allah Almighty for blessing us with faith in the essential and sacred belief in the Finality of Prophethood. Alhamdulillah. #سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
*7/ستمبر یوم فرقان*
تھا لگایا زخم بڑا ہی کاری
ہر اک میرے بزرگ نے باری باری
لیا اکابر نے اس سے بدلہ ایسا
نہ چل سکا مرزا کا فریب و مکاری
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood