🚨 بڑا انکشاف:
"قرآن کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں، اڈیالہ جیل میں آخری ملاقات کے دوران عمران خان نے مجھ سے کہا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔" — پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی
سب فوج کے دلے ہیں ، سب ملے ہوۓ ہیں ، گوہر کیا کوئ بھی نہیں گیا عدالت ، ابھی بھی جو لوگ ان کے چمچے بنے ہوۓ ہیں اور پارٹی پارٹی کر رہے لعنت کے حق دار ہیں ۔۔۔
آج یہ بات صاف کلئیر ہو چکی ہے کہ عمران خان کی حکومت سازش کر کے ختم کی گئی،
اور اس جرم میں اسٹبلشمنٹ سمیت مولانا فضل الرحمان کو آج بڑے نیکو کار بن رہے ہیں یہ بھی شریک تھے،
نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، آصف زرداری، بلاول، ایم کیو ایم یہ سب لوگ شریک تھے، ایثار رانا
"شیرافضل مروت اس قابل ہی نہیں کہ اس پر بات کی جائے، شیر افضل مروت نے جتنے جھوٹے الزامات لگائے ہیں ان شااللہ وقت آئے گا اس پر سارے کیسز ہونگے اس کی ایک ایک چیز ریکارڈ پہ ہے۔ ڈاکٹر نوشیروان اکبر نے شوکت خانم لاہور سے شروع کیا وہ شوکت خانم پشاور کے سیٹ اپ کو بھی دیکھتے ہیں ان پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔ پچھتر ارب آئے کہاں سے جاکر شیرافضل مروت سے پوچھیں"۔ نورین خان ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
کسی بھی مرد یا عورت کی عمر 60 سال سے اوپر ہو جائے، تو اس کی عزت اس کی حیاء کرنی چاہیے،
مگر علیمہ خان مایوس ہو کر نکلی ہیں کیونکہ اڈیالہ کے باہر اسے عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دے جاتی، تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو شرم سے ڈوب مر جانا چاہیے یا عہدوں سے استعفے دے دی چاہیے، زوار بہار
میرے بیٹے حسان نیازی کی شادی ہوئی تو میں نے انڈیا سے مودی یا کسی اور کو نہیں بلایا تھا، کیا پاکستان کے میڈیا کا یہی کام رہ گیا ہے کہ بغیر تحقیق کے کسی کا بھی نام کسی بھی بات سے جوڑ دے،
نورین نیازی
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
کیا عمران خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھانا اب خیبر پختون خواہ میں بھی جرم بن چکا ہے؟ کون سے قانون کی خلاف ورزی کی تھی ان لوگوں نے جو ان کا سامان تک پولیس والوں نے قبضہ میں لے لیا؟
خیبر پختون خواہ میں کسی صورت یہ رویہ قابل قبول نہیں۔
کس کے حکم۔پہ ہوا یہ سب؟
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
شکریہ اپر دیر !
تحصیل واڑی میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب