In 24 hours, the President of the United States has:
— Thanked Iran for closure of Hormuz.
— Threatened Iran.
— Blamed China.
— Praised China.
— Declared the blockade a success.
— Confirmed Iran restocked through it.
— Promised a deal with Iran.
— Promised bombs will fall on Iran.
A group chat where every member is named Trump.
Israel has hit 2 of Iran's largest steel factories, a power plant and civilian nuclear sites among other infrastructure. Israel claims it acted in coordination with the U.S.
Attack contradicts POTUS extended deadline for diplomacy.
Iran will exact HEAVY price for Israeli crimes
ذہنی مریض ایک تو زبردستی اقتدار پر قابض ہے، پھر ایک جعلی اسمبلی کے جعلی ارکان سے خود کو زندگی بھر کا استثنیٰ بھی دلوا چکا ہے، اپنے آپ کو خود ہی فیلڈ مارشل اور تمام افواج کا کمانڈر بھی قرار دلوا چکا ہے، لیکن بزدل اتنا ہے کہ عمران خان کی تصویر نہیں، ایک پیغام سے بھی ڈرتا ہے-
#س��ریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکست��ن کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ایسے فیصلے کیے جس سے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔
حمودالرحمان کمیشن رپورٹ اعلیٰ عدلیہ سمیت آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے نمائندوں کی تحقیقات کے بعد بنائی گئی۔ ان تحقیقات کے دوران سینکڑوں لوگوں کے بیانات ریکارڈ کروائے گئے اور 4 سال اس سانحے کی وجوہات پر تحقیقات کی گئیں۔
حمود الرحمان کمیشن کے مطابق ایک شخص کی ہوس اور انا نے ظلم و جبر کا وہ باب رقم کیا جس کے بعد ملک ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا۔سب سے غلط فیصلہ شیخ مجیب الرحمان کی مقبول ترین جماعت عوامی لیگ کو دبانے کا تھا۔ جس پارٹی نے 162 میں سے 160 نشستیں جیتیں اسے دیوار سے لگ�� دیا گیا اور مجیب الرحمان کو جیل میں ڈال کر مغربی پاکستان میں اپنی نشستیں بڑھا کر دکھائی گئیں۔ 24 مارچ 1971 کو مجیب الرحمان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے گئے مگر اسی رات بنگالیوں کے خلاف آپریشن لانچ کر دیا گیا جس میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 50 ہزار افراد کا خون بہا جبکہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
آج پاکستان میں وہی حالات بنا دئیے گئے ہیں جو 1971 میں تھے۔ عاصم منیر نے نو مئی کا فالس فلیگ ملک کی مقبول ترین پارٹی تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے کروایا۔ دو راتوں میں تحریک انصاف سے منسلک دس ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ یہ کیسے ممکن تھا کہ 10 ہزار لوگوں کو دو راتوں میں ��غیر تحقیق گرفتار کر لیا جائے؟ اس کے بعد پارٹی کو کچلنے کا سلسلہ شروع ہوا- ملک کی سب سے بڑی جماعت کی تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی، کوئی تحریک انصاف کا پرچم اٹھاتا تو اسے اٹھا لیا جاتا، ہمارے امیدواروں اور ان کی فیملیز کو اغوا کیا گیا۔ ہم سے ہمارا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا مگر عوام نے 8 فروری کو باہر نکل کر اس سارے بیانیے کو زمین بوس کر دیا۔”
- عمران خان
#غدار_کون_تھا
#ذہنی_مریض_نامنظور
“ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔۔۔”
لیکن ہم پاکستان کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو نہ صرف سڑکوں پر گھسیٹیں گے بلکہ اغوا، جبری گمشدگیاں، تشدد کے ساتھ ساتھ سیدھا گولیاں بھی ماریں گے۔۔۔
#GetWellSoonDG#PakistanLovesImranKhan
I am extremely angry!!
I survived genocide in Gaza — I escaped death more than once, lost my home, my safety, and everything I had…
yet I still love my country, Palestine, with all my heart.
And today, Twitter shows my location as “Israel”!
This does not represent me — Israel is the one that destroyed us, displaced us, and shattered our lives.
Someone sent me the screenshot and accused me of being fake, while the painful truth is simply that they don’t even recognize Palestine… not even on social media.
Free Palestine.
Free my homeland.
– Mohammed Hussein, Gaza 🇵🇸
Win 1 BTC as we race to 5M X followers! 🚀
🚀 From 4.6M–5M followers, every +0.1M = 200 winners split 0.2 BTC
👥 Invite friends to get double chance
1⃣ Follow @bitgetglobal
2⃣ RT & tag 3 friends w/ #FollowToWin1BTC
1,000 winners in total
Join now 👉 https://t.co/FIs6SIVLZj
Win 1 BTC as we race to 5M X followers! 🚀
🚀 From 4.6M–5M followers, every +0.1M = 200 winners split 0.2 BTC
👥 Invite friends to get double chance
1⃣ Follow @bitgetglobal
2⃣ RT & tag 3 friends w/ #FollowToWin1BTC
1,000 winners in total
Join now 👉 https://t.co/FIs6SIVLZj
Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father.
Watch the full interview 👇
📺 https://t.co/sHrvslux3G
@piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI