بنکاک میں ہونے والی ساتویں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمئین شپ میں سوات کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیتا ہے۔۔۔ اللہ کرے اچھی خبریں آنے کا سلسہ ایسے ہی جاری رہے 💚🇵🇰
رہنے ہی دو
نتیجتاً صرف وہی لوگ آٹا لینے پہنچے جنہیں واقعی ضرورت تھی۔جن کے پاس اگلے ایک وقت کی روٹی کا انتظام نہیں تھا
گھر جا گر جب انہوں نے آٹے کا پیکٹ کھولا تو اس میں سے(200 ڈالر) بھی نکلے
یوں وہ امداد صحیح معنوں میں ان ضرورت مندوں تک ہی پہنچی جو ایک کلو آٹا خریدنا بھی افورڈ
اچانک اداکار عامر خان نے غریبوں کو “ایک کلو” آٹا عطیہ کرنے کا اعلان کیا
سب حیران رہ گئے کہ اتنی کم امداد؟؟؟
مختلف طرح کی باتیں بنی کہ یہ کیا
لیکن ہوا یہ اتنی کم امداد کو دیکھتے ہوے حرص دار گدھوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور انہوں نے سوچا کہ اب پورا دن ضائع کر کے ایک کلو آٹا ملنا ہے
میجر جنرل ضیاء اُلحسن بنگلہ دیش سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا احکام نے جنرل کے طیارے کو روک دیا اور جہاز سے گرفتار کر لیا گیا۔
جنرل ضیاء حسینہ واجد کیساتھ مل کر سیاسی رہنماؤں کو اُٹھانے، ٹارچر میں ملوث تھا. ۔
#Bangladesh#SheikhHasina#democracy#people
#power#
بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا
دو گھنٹے بعد شدید سردی کی وجہ سے میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا ۔
میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا
جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نے بھی دوڑنا شروع کیا
وہاں لکھا تھا
ثلاجة الاموات ( مرده خانہ )
ایک سوڈانی کہتا ہے
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نے دیکھا کہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھا اور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلا گیا،
حج کے دوران گرمی سے 577 حاجی اپنی جان کی بازی ہار گئے
جان کی بازی ہارنے والے حاجیوں میں 323 کا تعلق مصر سے جبکہ 60 اردن 35 تیونس 144 انڈونیشیا ، ایران کے 11 اور سینیگال کے 3 حاجی شامل ہیں۔
#hajj2024update#hajj#BreakingNews#death