قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے کہ واپڈا والے مفت بجلی استعمال کرتے ہیں یہ بھی ایک وجہ ہو گی لیکن اصل وجہ یہ نہیں ہے اصل وجہ ان دو خاندانوں نے نجی پاور کمپنیوں کے ساتھ مہنگے ترین معائدے کیے ہیں ان معائدوں نے قوم کا گلا گھونٹا ہوا ہے ! ایاز امیر🔥🔥🔥
صنم اور طیبہ سمیت خواتین کو افر دی دی گئی ہے،بقول انکی وکیل خدیجہ صدیقی کے۔
اگر نو مئی میں واقعات میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کا نام لے دیں تو انکی رہائی ہو سکتی ہے۔
عمران خان نے کہا مرغی پالو تم نے مذاق اڑایا اب کھاؤ 40 روپے کا انڈا اور پیو 250 روپے کلو دودھ ۔۔۔۔۔۔
مولانا صاحب نے کیا خوب حقیقت بیان کی اور قوم کو سب یاد کروایا ۔۔۔۔۔۔
جہانیاں میں غربت سےتنگ 4 بچوں کی ماں نے مالی حالات سے تنگ آ کر خود کشی کرلی،شوہر نےبتایا 10 ہزار بل اداکیا،بجلی پھر بھی بحال نہ کی،راشن بھی نہ خریدپائے،بچے2دن سےبھوکتے تھے، گھر آیا تو بیوی نے شکایت کی روتی رہی،کام پر گیا توپیچھے سے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر ڈالی۔۔۔!!!
توشہ خانہ کیس میں ہماری درخواست معطلی پر فیصلہ محفوظ آج عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو مزید تاخیری حربے آزمانےسےروک دیاالیکشن کمیشن کےوکیل نےراہول گاندھی کے کیس کےحوالے دئیے لیکن یہ نہیں بتایا کہ کیا اس پر بھی 200 جھوٹے اور بے بنیاد کیسز بنائے گئے تھے۔