موتیا، چمیلی، بیلا، کیتکی، دھریک
پھل تارا میرا، سرھوں تے فلائی دے
کیسو، کچنار، نی شرینھ، تے املتاس
تیرے لہئی کھیتاں وچ اگائی دے
کیتکی دا پھل تیرے کیساں وچ لاواں
ویکھیں ڈگے نہ خیال ذرہ رکھ نی
کاشنی جیہے رنگے نی دھریک والے پھل
تیری چنی تے لاواں سوا لکھ نی
I built the world's smallest Urdu text-to-speech model
443,402 parameters and size is 500 KB
No server. No GPU. No API
It runs 100% in your browser
Paste a full paragraph of Urdu. Hear it speak instantly
link: https://t.co/wdySkdtJy5
#Urdu#TTS#AI#TextToSpeech
دلچسپ بات ہے کہ دونوں ہی باتیں غالباً درست ہوں گی۔
مولانا کا مکان مولانا کے نام پر نہیں ہوگا۔
نوازشریف کی فیکٹریوں میں بھارتی ٹیکنیشن بلاتے ہوئے پولیس کو اطلاع نہیں دی گئی ہوگی۔
بات صرف یہ ہے کہ جیسے کہ کدّو مرشدین فرماتے ہیں ریاست سے اوپر کچھ نہیں وغیرہ بس۔
Asking residents of a port city, the country’s revenue engine, once famously known as the City of Lights, to compare themselves with people living in rural Pakistan or smaller cities is a level of Danishwari that can only be witnessed in Pakistan.
پنجاب کی پہلی خوش قسمتی، اکبر کا لاہور کو دارالحکومت بنانا تھا۔ شہر شاہ سوری نے تمنا کی کہ لاہور کو ریزہ ریزہ کر دے۔ لاہور دلی کی کمزوری تھی۔ ملک کا بیک واٹر اور کمزور مرکز۔ جنگل، بیاں باں، دریا ہی دریا اور چھپڑ، بیچ میں قبیلے اور لاہور جیسا چڈو شہر۔ اکبر نے مضبوطی کی نیہ رکھی۔
اس کے بعد 1971 میں جب پانسہ پلٹا تو 1971 میں سپریم کورٹ نے آٹھ صفر سے سابقہ فیصلہ واپس لے لیا۔
ادھر پرلے درجے کے نظریاتی بد دیانت ٹٹ پونجیے کدّو مرشدوں کا جھنڈ دن رات یہی راگ الاپتا رہتا ہے کہ ریاست سے اوپر کچھ نہیں کیونکہ فوج نے ہمارے سیاسی آقاؤں کو گود لیا ہوا ہے۔
1967 میں اپنے کیرئیر کےعروج پر محمّد علی کو ٹیکساس میں ویتنام جنگ میں بھرتی کے لیے طلب کیا گیا وہاں اس نے ریاستی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے انکار کر دیا۔
ٹائٹل واپس لے لیے گئے، پاسپورٹ ضبط دس ہزار ڈالر جرمانہ پانچ سال قید ہوئی۔
اس نے پروا نہیں کی اصول کے ساتھ کھڑا رہا۔
ہماری اگلی منزل چاند ہے۔ اُڑان پاکستان کے تحت ہمارا ہدف ہے کہ 2035 تک پاکستان اپنا خلائی جہاز چاند کی سطح پر اتارنے کی صلاحیت حاصل کرے۔
ہمیں امید ہے کہ چین کے تعاون سے اگلے قمری مشن میں پاکستان اپنی تحقیقی گاڑی بھی چاند پر بھیج سکے گا۔ اس روور کے ذریعے ہمارے سائنس دان چاند کی سطح پر نقل و حرکت کا عملی مطالعہ کر سکیں گے۔ یہ تجربہ ہمیں اپنے قمری مشن کی تیاری میں مدد دے گا۔
میں چین کی قیادت اور اس کے انسان بردار خلائی پروگرام کی پوری ٹیم کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ چین نے پاکستان کو خلائی تحقیق میں اپنا شراکت دار بنایا اور تربیت کے دوران ہمارے خلا نورد محمد ذیشان علی کا جس خلوص سے خیال رکھا، وہ پاک چین دوستی کی ایک ایسی مثال ہے جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
پاکستان کا پہلا انسان بردار خلائی مشن | سفارت خانۂ پاکستان، بیجنگ میں پریس کانفرنس
چند روز قبل اے جے کے میں دریائے نیلم سے ایک لاش ملی، مقامی آبادی سمجھ رہی تھی کہ شاید کوئی انجان شخص بے رحم دریا کے لہروں کا نشانہ بن گیا۔
لیکن اب اس شخص کا پتہ چل گیا۔
یہ سید عرفان حسین شاہ ہیں جو وادی پار میں رفیع آباد ، بارہ مولا کے رہائشی تھے،1992 میں تحریک آزادی کے مسافر بنے اور لائن اف کنٹرول عبور کی ،وطن اور اپنوں سے دور کم و بیش 8 برس کے بعد عرفان شاہ نے دوبارہ تعلیم حاصل کی، اور پھر مشرف کی پالیسی کی وجہ سے پاکستانی حکومت نے وادی کے والے سے موقف بدل دیا ، اور پار والوں کو یہاں سیٹل ہونا پڑا ۔ چند سالوں بعد ان کی شادی 2002 میں اے جے کے کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقے چکار میں ہوئی تھی۔ بعد ازاں 2012 میں کٹھ پتلی وزیر آعلیٰ عمر عبدالله کی گھر واپسی پولیسی پر وہ اپنی اہلیہ کو ساتھ لیکر نیپال کے راستے واپس وادی چلے گئے۔ جہاں وہ بھارتی سرکار کے محکمہ انکم ٹیکس میں ملازمت کر رہے تھے۔ ہنستا بستا گھر تھا، بیوی تھی، بچے تھے۔
لیکن پھر مودی سرکار کے ظالمانہ فیصلے اس ہنستے بستے گھر کو نگل گئے۔
بھارتی حکومت نے جب پاکستان اور اے جے کے سے وادی میں بیاہی جانے والی خواتین کو جبری طور پر بے دخل کرنے کا حکم جاری کیا تو عرفان شاہ کا گھر بھی اجاڑ دیا گیا۔ انکی اہلیہ اور معصوم بچوں کو زبردستی ڈیپورٹ کرکے واپس مظفرآباد بھیج دیا گیا۔
اب ذرا اس باپ کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگائیں۔ ایک عام بندا اپنے بچوں سے دو دن دور رہے تو بے چین ہوجاتا ہے، یہاں ایک باپ سے اسکی بیوی اور بچے جیتے جی چھین کر کوسوں دور پھینک دئے گئے۔
شدید ذہنی کرب، اضطراب اور بچوں سے ملنے کی تڑپ نے بالآخر اس باپ کو مجبور کردیا کہ وہ دریائے نیلم میں چھلانگ مار کر اپنے بیوی بچوں کو ایک مرتبہ دوبارہ دیکھ لے۔
اتوار اور پیر کی درمیانی شب عرفان شاہ نے کیرن زیرو پوائنٹ سے پیدل دریائے نیلم عبور کرکے اے جے کے آنے کی کوشش کی۔ لیکن دریا کا یخ بستہ پانی اور تیز بہاؤ انکی راہ میں موت بن کر کھڑا ہوگیا اور وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔
آج انکا جسم اے جے کے میں موجود ہے لیکن انکی روح موجود نہیں، بارہ مولا میں انکا خاندان انکے جسد خاکی کی واپسی چاہ رہا ہے لیکن اے جے کے میں انکے بیوی بچے چاہتے ہیں کہ وہ انکے پاس ہی دفن ہوں۔
اللہ پاک سید عرفان حسین شاہ کی مغفرت فرمائیں.
#منقول
اسی لیے ان بے چاروں نے وضاحت سے اپنی ویب سائٹ پر Nobel Prize اور Nobel Sustainability Award کا فرق درج کیا ہے اور بتایا ہے کہ انکا آپسی تعلق نہیں ہے۔ تاکہ کسی ملک کے حکومتی احباب کسی خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار نہ کر Sustainability Award کو Nobel Prize نہ سمجھ بیٹھیں۔ شکریہ۔
نوٹس سے ڈرتے ہوئے گزارش ہے کہ ہانگ کانگ میں Nobel Sustainability Trust کا Summit ہو رہا ہے (30نومبر)۔ اس کا نوبیل پرائز دینے والی Nobel Foundation سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ میڈم چیف منسٹر نوبیل پرائز نہیں غالبا ایک ٹرسٹ کی تقریب میں شریک ہوں گی
"پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے۔" آنریبل منسٹر اس سفید جھوٹ پر کس کو نوٹس جانا چاہیے؟ Nobel Sustainability Trust کے "نوبیل پرائز" سے تعلق پر رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔