دعوت اسلامی کی طرف سے ملک بھر میں اجتماعات کا سلسلہ خوش آئند ہے. امید کرتے ہیں باپا عطار کی یہ حکمت عملی کامیاب ہو گی. تحریک لبیک اور دعوت اسلامی انشاءاللہ عزوجل حضور صلی اللہ وآلہ وسلم کے دین کو تخت پر لائینگے.
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
#نوائےسحر
🗣️ حماس بیورو آفس:
▪️ "بیپٹسٹ اسپتال [الاحلی عرب اسپتال] میں ہونے والا ہولناک قتل عام ایک نسل کشی ہے جس نے ایک بار پھر اس دشمن، اس کی فاشسٹ حکومت اور اس کی دہشت گردی کے بارے میں حقیقت کو آشکارکردیا ہے"۔
▪️ "ہسپتال میں سینکڑوں مریض، زخمی اور غا��ب اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے اپنے گھروں سے زبردستی بے گھر ہونے والے لوگ موجود تھے"۔
🔴 غزہ میں ہسپتال پر بغیر اطلاع دئیے ایک بڑی بمباری کی گئی ہے۔ بمباری کے وقت وہاں ڈاکٹرز، مریض، اور ان کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
ابتدائی طور پر 200 سے 300، پھر 500 اور اب اطلاعات ہیں کہ 900 سے زائد انسان اس میں نشانہ بنے ہیں۔
غزہ کی مقامی انتظامیہ نے اسے کھلے عام نسل کشی اور ظلم عظیم قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک ک�� کل نہیں آج دخل اندازی کی اپیل کی ہے۔
دوسری طرف حماس نے بھی اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے۔ عالمی برادری کا اسرائیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
اسرائیلی اکاؤنٹس نے کہنا شروع کردیا ہے کہ ہسپتال پر ایک “مشکوک دھماکہ” ہُوا ہے جو فلسطینیوں نے خُود کروایا ہے دُنیا کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئیے۔۔۔۔۔
اللہ ان کو غارت کرے۔ ان سے بڑا بیغیرت دُنیا میں نہیں ملیگا۔
اُڑتے جیٹ سے مارا گیا میزائل دھماکہ ہوتا ہے ؟غریب فلسطینیوں کے پاس جیٹ ہیں ؟
لعنت ان پر۔
"الحمد للہ" "القصویٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن" کے تعاون سے اس معذور بچی کو واکر لیکر دی گئی اور 1 ہزار نقدی بھی دی گئی فاؤنڈیشن کے ساتھ اپنا تعاون فرمائیں تاکہ کہ مستحقین تک ان کا حق پہنچایا جا سکے تعاون کے لیے دیے گئے نمبرزپر رابطہ کر سکتے ہیں یاں ڈی ایم کےذریعہ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
میں وقاص افتخار بحیثیت پاکستانی وزیراعظم @anwaar_kakar صاحب سے درخواست کرتا ہوں پورے ملک میں سرکاری ملازمین کو ملنی والی مفت مراعات بجلی گیس پیٹرول رہائش گاڑی ع��اج ملازم سب بند کی جائیں.پورے ملک کی عوام کو یکساں حقوق دیے جائیں بجلی کا یونٹ دس روپے کیا جائے.
#ElectricityBills
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے،5 افراد کی شہادت اور 30 زخمیوں کی اطلاعات ،متاثرہ خاندانوں اور پارٹی لیڈرشپ سے تعزیت کرتا ہوں،یہ دہشتگردی اور سیاسی اجتماع کو ٹارگٹ کرکے قتل و غارت بدترین درندگی ہے،
وفاقی،صوبائی حکومتیں، فورسز اور انٹیلیجنس ادارے، سول ایڈمنسٹریشن عوام کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں،دہشتگردی کی طاقتور انداز سے واپسی سے ثابت ہوتاہے کہ حکومت کی سیکورٹی پلان/ پالیسی ناکام ہوچکی ہے،قبائلی اضلاع، خیبرپختونخوا دہشتگردی کی آگ میں جل رہے ہیں، اور پارلیمنٹ اشرافیہ کی خدمت میں لگی ہے،خیبرپختونخوا اور قبائلی اضلاع میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس بلایاجائے۔
باجوڑ میں دھماکہ انتہائی افسوس ناک ہے�� 35 قیمتی جانیں چلی گئیں۔
حکمران اپنی ترجیہات ٹھیک کریں اور پاور گیمز اور پولیٹکل انجینرنگ سی باہر نکلیں۔
ریاستی اداروں کے تمام تر وسائل اور قوت دہشت گرد گروپوں کی مانیٹرنگ اور ان کو پکڑنے میں ہونی چاہئیں۔
سویڈن میں دو مرتبہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی۔ ڈنمارک میں قرآن کو جلا دیا گیا۔ قرآن کی بے حرمتی روٹین کی کاروائی بن گئی ہے اور امت مسلمہ یہ سب بے حسی سے دیکھ رہی ہے۔ @GovtofPakistan مذمتی قراردادیں پاس کرنے کے بجائے دنمارک اور سویڈن کے سفارتخانوں کو بند کردیں، سفارتی عملے کو ملک سے نکال دیں، قرآن ہماری ریڈلائن ہے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں اظہار خیال
@SwedeninPK@DKinPK@ForeignOfficePk@BBhuttoZardari
الحمدللہ عزوجل یکم اگست کو دعوت اسلامی یوم شجر کاری منا رہی اور اس دفعہ کم و بیش ایف جی آر ایف کے تحت ملک بھر میں15 لاکھ پودے لگائے جائیں گے
اس موقعہ پر دعوت اسلامی کی طرف سے ٹویٹر پر ٹرینڈ بھی کیا جائے گا
تمام احباب ذیادہ سے ذیادہ ڈرافٹ بھی تیار کر لیجیے
جزاک اللہ
#Dawateislami
جج کی بیوی نے یہ حال کیا ایک معصوم بچی کا۔ اگر جج کی بیوی کا یہ حال ہُوا ہوتا تو اب تک لاکھ گرفتاریاں اور چھے سو ایف آئ آر ہو چُکی ہوتیں۔
یہ نظام کبھی بدلے گا ؟ پچھّتر سال ہوگئے ہیں۔
مین واٹر پمپ چور��گی پر واٹر ٹینکر الٹ گیا، یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ ہماری سڑکوں پر ایسے ناقص میٹریل کے کارپٹ ہونے پر حادثات رونما ہو رہے ہیں! ٹینکر کا واقعہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔
#BOLNews #ViralVideo
بچی کو تشدد کر کے گھر کے ایک کونے میں پھینک دیا گیا ج�� بچی کو ماں کے حوالے کیا گیا تو بچی کے سر میں کیڑے پڑ چکے تھے😭
کب اواز اٹھاؤ گے اس ظلم کے خلاف جب ایک ایک کر کے سب مارے جاؤ گے
#JusticeFor_Rizwana