Appeal to Worthy Chief Minister Punjab Regarding the Release of PEF Partner Schools' Payments and Outstanding Dues Before Eid-ul-Adha
Millions of teachers associated with the Punjab Education Foundation (PEF) are eagerly awaiting the payment for the month of
May ahead of Eid-ul-Adha. Furthermore, the 30% outstanding dues from last year's enrollments have not been paid yet.
We respectfully request the Honorable Chief Minister of Punjab to kindly issue directives for the immediate release of May's payments and the pending dues. .
غنڈا شاکرحجانہ جیت گیا قانون ہار گیا معصوم پندرہ سالہ مہوش ہارگئی۔۔وہ تھک گئی اغوا ہوتےہوتے زلیل ہوتےہوتے اس نے عدالت میں کہہ دیا اکتاکر رو کر دل برداشتہ ہوکرکہ وہ ظالم غنڈے کےساتھ نبھاکرناچاہتی ہےاسےانصاف ملتانظرنہیں آیااس نےحالات سےسمجھوتہ کرکےخود کوقربان کردیا
@OfficialDPRPP
دو مرتبہ پندرہ سالہ بچی کے اغوا کے مسئلے کا حل
وردی کی عزت کو بچانے کا یہی طریقہ نکالا گیا کہ بچی نے اپنی مرضی سے نکاح کر لیا اور بیان دے گئی
اسلحہ کے سائے اور پولیس کی سرپرستی میں آپ کسی سے جو بیان دلوا دیں،نہ اس میں پولیس کی عزت بڑھے گی،نہ حکومت کی شہرت
بدقسمتی دیکھیں پندرہ سالہ مہوش کے اغوا کار ڈی جی خان میں ڈکیتی کی وارداتوں کے سب سے بڑے کردار ہیں ،پولیس بھی جانتی ہے مگر ہمیشہ ان کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔
پی ٹی آئی دور میں اسی گینگ کے زریعےسی ٹی ڈی ساؤتھ پنجاب کے اقبال چانڈیہ راجن پور اور ڈی جی خان کی سیاست اور جرائم کو مینج کرنے کے لیئے اس گینگ سے کام لیتا تھا اور ان کو سپورٹ کرتا تھا اکرم حجانہ سمیت اس گینگ کو کھلی آزادی رہی ۔میں اور میرا بیٹا بھی اسی گینگ کے قاتلانہ حملے کا شکار ہوئے تھے
اور بدقسمتی دیکھیں آج بھی یہ گینگ ناقابل شکست ہے بے شک وہ گینگ آٹھویں کلاس کی معصوم بچی کو دو مرتبہ اغوا کرکے اس کو حق شرع نکاح قرار دے ��یں وہ محفوظ رہیں گے۔
یقین کریں مجھے تو مکمل طور پر مریم نواز کے انقلابی ترقیاتی اور فلاحی کاموں پر پولیس پانی پھیرتی نظر آ رہی ہے۔
گماں تجھ کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
یہ شاکر حجانہ انتا بڑا غنڈہ ہے یہ کسی کی بیٹی کو اغواء کر لے کوئی اس کو نہیں پکڑتا یہ کسی کو قتل کر لے پھر بھی اس کو کوئی نہیں پکڑتا اس پے سیکڑوں پرچے ہیں ہیں پھر بھی اس کو کوئی نہیں پکڑتا کہاں ہے وہ سی سی ڈی جو غریب کے بچے کو ایک منٹ میں پھڑکا دیتی ہیں اس کو سی سی ڈی کیوں نہیں پکڑتی اعلیٰ افسران کیوں نہیں نوٹس لیتے ؟
پندرہ سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ مہوش کو گھر سے زبردستی اغوا کر لیا جاتا ہے۔ریکارڈ یافتہ جرائم پیشہ شاکر حجانہ اسے زبردستی عدالت اپنے حق میں بیان دلوانے لے آتا ہے بچی شور مچاتی ہے ی�� مجھے اغواکرکے تشدد کے بعد لے آیا ہے،اغوا کار عدالت سے بھاگ جاتا ہے اور بچی ماں کے پاس چلی جاتی ہے۔پھر دوبارہ گھر سے اغوا کرکے لے جاتا ہے اور کوئی مدد کو نہیں پہنچتا
کوٹ ادو پولیس دونوں ایف آئی آر تو کاٹ لیتی ہے مگر ملزم آزاد بچی اغوا کار کے پاس۔
سوچیں یہ جرائم پیشہ کوٹ دو اور ڈی جی خان میں اتنا طاقتور کیوں ہے۔اس کا جواب ہے کہ ساؤتھ پنجاب سی ٹی ڈی کا ایک افسر اس کا سرپرست ہے بس۔۔۔۔مریم بی بی تحقیق بھی کریں اور انصاف بھی دیں
@MaryamNSharif میرابیٹا شہاب الدین ۔۔۔اس کی عمر تین سال ھے اس کےدل میں سوراخ ھے پرویزالہی کارڈیالوجی ہسپتال سےچیک اپ کرایا ڈاکٹرز نےکہا اوپن ہارٹ سرجری ھوگی بچے کو دورے پڑتےہیں میں بہت دفعہ ملتان گیا ھوں مگر ڈاکٹرز ریسپانس نہیں دیتے میں غریب آدمی ھوں پلیز میڈم صاحبہ آپ ہیلپ کریں
پاکستان کی عظیم بیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین