@RukhsarH2O حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ جس نے تین بہنوں یا تین بیٹیوں کی پرورش کی اُس پر جنت واجب ہے۔ ویسے سچی بات آس پاس دیلھ لیں بیٹیاں پرائے گھروں میں بیاہ کر بھی ماں باپ کی فقر کرتی ہے جب کے بیٹا گھر رہ کر بہی ماں باپ سے لا پرواہ ہوتا ہے
مردوں نے خود اپنے آپ کو بدنام کر رکھا ہے ۔ کسی بھی گرل نام کی id سے میسیج کیا جائےگا کہ بات کرنی DM میں آو ۔ سارے مرد یہ جانتے ہوے بھی کے نا وو rep کریگی نا اُس کا دم اوپن ہوگا پھر بھی کریں گے ۔ خود جب ہم مرد کرتے میسی�� تو کوئی گرل ریپ نہیں کرتی۔ سنور جاؤ سب