Stop doing these useless tweets, focus on promoting DHAs help them destroy more and more agricultural land then import food & vegetables from India, while crying about kashmiris! What a genius strategy na? @OfficialDGISPR acha hun kala dala na pej dena 😒🥱
Pak nation pays tribute 2 brave Syed Ali Shah Geelani 4 epic resistance & fight against worst Indian oppression/atrocities in IIOJK. His lifelong struggle 4 right to self determination as per aspirations of ppl of Kashmir & UN resolutions shall always inspire generations to come.
It is totally shameful that a tourist named shahrukhjordi_ has made disrespectful and unacceptable remarks about our Kashmiri sisters and women. Such comments can never be accepted.
We warmly welcome tourists as our guests, and Kashmir has always been known for its hospitality. However, anyone who comes here must respect our culture, our values, and our women.
Making offensive statements and spreading stereotypes about Kashmiri women is deeply hurtful and unacceptable. If someone comes to Kashmir with such a mindset, they should stay at home rather than come to Kashmir. We do not need tourists who make such statements about our sisters.
We have great respect for the many tourists who visit Kashmir with love and respect, and they are always welcome. But those who come with disrespectful intentions or make degrading remarks about our sisters and mothers are not welcome. The honour and dignity of our women are far more important than tourism, and such behaviour will never be tolerated.
Instagram id: https://t.co/O6GwQgjRYL
#Kashmir
@TahirPeerzada_@Yakjite@tabish_abass@SrinagarPolice@KashmirPolice@Cyberpolicekmr@JmuKmrPolice@zoo_bear@Anikaa_Nazir
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا
وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا...
یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے
جہانزیب پاکستانی
ثناءاللہ خان ایک بہادر صحافی ہیں جنہوں نے ایک سال قبل فوجی الاؤنس کا حساب مانگا تو وزیرِ خزانہ نے غصے سے آنکھیں نکال کر منہ پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ کیا۔ اور کچھ عرصے بعد، ان کی نوکری سے چھٹی کر دی گئی۔ سچ بولنے اور سوال کرنے کی قیمت یہاں ہمیشہ بھاری رہی ہے۔
@SanaullahDawn
عطااللہ تارڑ نے سب کو صالح ظافر سمجھا ہوا ہے کہ وہ حکومت کی مرضی کا سوال کرینگے، فنانس جرنلسٹس کا من پسند لوگوں سے مرضی کے سوالات کرانے پر بائیکاٹ، جاتے جاتے آئینہ بھی دکھا گئے کہ فنانس منسٹری کی بریفنگ میں انفارمیشن منسٹر کا کیا کام ؟؟
سابقہ پاکستان آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کی کرپشن اور اثاثو کی مالیت کی لسٹ آسٹریلیا میں ایک بڑہ جزیرہ جس کی مالیت 1600 ارب روپے ہے آسٹریلیا میں زرعی زمین ہے جس کی مالیت 90 ارب روپے ہے آمریکا میں ہر ایک بچے کے پاس بنگلا ہے جس کی مالیت 48 ارب روپے ہے سندھ کے شہر کراچی میں ڈی ایچھ ای میں 9 کمرشل پلازہ 4 پیٹرول پمپ ، 139 پلاٹس ہیں جن کی مالیت تقریباً 300 ارب روپے ہے لاہور ڈی ایچه ای میں 9 کمرشل پلازے 16 بنگلے ، 1 پیٹرول پمپ ، 44 پلاٹس ہے جس کی مالیت تقریباً 283 ارب روپے ہے ڈی ایچھ ای اسلام آباد میں 6 بنگلے ، 11 پلاٹس ، 43 کمرشل پلاٹس ہے جن کی مالیت 156 روپے ارب ہے روات میں جی ٹی روڈ پر 32000 کنال رقبہ زمین ہے جس کی مالیت 55 ارب روپے ہے گوادر آئل سٹی کے ساتھ 10000 کنال رقبہ زمین ہے جس کی مالیت 28 ارب روپے ہے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کارگو روڈ کے ساتھ 5300 کنال رقبہ زمین ہے جس کی مالیت 21 ارب روپے ہے دبئی میں تقریباً 63 ولاز ہے جس کی مالیت تقریباً 95 ارب روپے ہے بہاولپور احمد پوره شرفیہ کے ساتھ 299 زرعی زمین ہے جس کی مالیت 8 ارب روپے ہے یہ ایک ریٹائر فوجی جرنل کی کرپشن سے کمائی ہوئے اثاثوں کی لسٹ ہے..
منقول
عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ
لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں
نجم سیٹھی
> 8 WHlTE men / women
> were paying adults to RA*E their Pets & Children ages 3-16
> CHILDREN as young as 3 were drvgged, locked in basement and used as Sex SIaves
you will not see a single WHlTE right wing activist talking about this henious crime cuz for them only brown immigrants are the villains