Dr. Abdul Qadeer Khan himself praised Mian Muhammad Nawaz Sharif for not bowing down to extreme Western pressure and for making Pakistan a nuclear powerhouse.
But the youthias say Nawaz has nothing to do with the nuclear program.
🤡🤡🤡
جب ملک کسی جنگ یا مشکل حالات سے گزرتا ہے تو کچھ لوگ افسوسناک طور پر اپنے ہی فوجیوں کا مذاق اڑانے لگتے ہیں۔ ایسے نازک وقت میں اپنی افواج کی تضحیک نہیں کرنی چاہیے۔ اگر کوئی صحافی جنگ کے دوران ایسی گفتگو کرے جس سے مایوسی اور منفی سوچ پھیلے تو اسے قومی مفاد کے خلاف سمجھا جا سکتا ہے۔
میرا کام تھا واضح شواہد کے ساتھ وڈیو لگانا
اگلا کام آپ سنبھال لیں
پراجیکٹ اسمتھ ایپسٹین نیازی کی ایم این اے اسرائیل کے عشق میں کیا بکواس کر رہی ہے نعوذباللہ ملاحظہ کیجئے👇
🇵🇰🔥 * ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا
پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔*
*یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،* *یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔* *دشمن دیکھے اور جان لے،* *ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔* *پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪
🇵🇰
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF@lmrankhanISP1
مریم نواز کے پنجاب کے ہر شہر میں نگہبان رمضان بازار قائم،یہ فیصل آباد میں قائم رمضان نگہبان بازار ہے جس میں شہریوں کو ہر طرح کی سہولت دی گئی ہے،یہاں تک کہ فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے،لوگ بتا رہے ہیں کہ ایک ہی چھت کے نیچے ہر چیز کا مل جانا اور مناسب قیمت پر ملنا بہت بڑی سہولت ہے
#رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ
#نگہبان_ہے_رمضان
محمود خان اچکزئی نے اسمبلی میں بیان دیا کے جب ھم انگریزوں سے لڑ رھے تھے تو پنجابی ھمیں انگریز کے ساتھ مل کر مار رھے تھے۰
اچکزئی صاب بتانا پسند کریں گے اس وقت جو انگریزوں کے خلاف لڑ رھے تھے انکے سروں کی قیمت لگ جاتی تھی اچکزئی کے خاندان سے کس کے سر کی قیمت لگی؟
مولانا عبیداللہ سندھی ریشمی رومال والے انکا تعلق کہاں سے تھا؟
صوفی ولی محمد جن کے سر کی قیمت انگریز نے لگائی تھی وہ پنجابی جاٹ تھے۰
پنجابی خواتین اپنا زیور بوریاں بھر کے مجاھدین کو بھجواتی رھی تاکہ انہیں رسد کی کمی نہ ھو۰
تقسیم پنجاب ھوا کٹ کے پنجابی مرے۰
تم لوگوں کو بنا بنایا پاکستان مل گیا آج تمہاری اس ملک کو لوٹنے کے لئے رالیں ٹپک رھی ھیں۰
میرے ٹویٹر / X اکاؤنٹ کو انڈیا سے رپورٹ کیا گیا ہے تاکہ اکاؤنٹ کی ریچ کم ہو یا ری سٹکٹیڈ ہو جائے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر میری پوسٹ آپکو نظر آ رہی ہے تو زیادہ سے زیادہ کمنٹ کریں ۔ شکریہ 🙏
اختیارولی خان