سنو یہ چند لمحے ہیں۔! محبت سے بسر کر لو✨❤️
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اک دن.! تمہیں پیغام یہ آئے..!💌
وہ جن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.!🖤
💔🙂
رمیز بھائی نے پی ایس ایل 8 میں احمد شھزاد اور کامران بھائی کو شامل نا کر کے ٹیلنٹ کو ویسٹ کیا ہے اور جتنے اسکور احمد شھزاد نے کیے ہیں مجھے نھیں لگتا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کیے ھوں برحال ہم اس پر پر زور مزحمت کرتے ہیں
@iramizraja
سٹیٹ بنک میں صرف 7 ارب ڈالر رہ گئے۔ جن میں سے 3 ارب ڈالر سعودیہ ، 2 ارب ڈالر چین , 2 ارب یو اے ای کے ہیں ،
ہمارااپنا ذاتی صرف
" لاہور دا پاوا اختر لاوا"
اور
"میرا دل یہ پکارےآجا”
ہی بچا ھے۔
وما علینا۔۔۔
اسد عمر کی توہین عدالت کو نظر آگئی مگر نہ ارشد شریف کی شہادت نظر آئی، نہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ نظر آیا، نہ اعظم سواتی پر ہونے والا ظلم نظر آیا، نہ شہباز گل پر ہونے والا ستم نظر آیا۔
یہ ملک نہیں جنگل ہے۔
گولیاں لگنے کے بعد بھی عمران خان کہیں نہیں بھاگا اور 26 نومبر کو پھر نکل رہا جس سے ثابت ہوتا کہ وہ واقع سچا اور محبِ وطن لیڈر ہے
شریف خاندان اگر سچا ہے تو یورپ کیوں بھاگ رہے ہیں۔
@hinaparvezbutt کیمرے کی آنکھ اس وقت کہا چلی جاتی ہے جب انٹرنیشنل چور 16 ارب چوری کر کے لندن بھاگ جاتے ہیں فیر کیمرہ ہی دلا اے حقیقت سامنے نی لے اونادا 😂
@76Shadabkhan بہت اچھا کھیلے سب شاہین اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے آپ محنت جاری رکھوں رب ضرور محنت کا پھل دے گا آپ سب پاکستان کے ھیرو ہو ❤️♥️