پنڈی بھٹیاں میں گزشتہ تین گھنٹوں سے بجلی کی ٹرپنگ کا ایشو چل رہا ہے اور یہ سلسلہ پچھلے کئی دنوں سے جاری ھے۔۔۔ کیا متعلقہ افسران اسکا نوٹس لیں گے؟؟؟
@gepcoinfo@Gepcocrc1
حافظ آباد میں پاسپورٹ آفس شہریوں سے ھزاروں روپے بٹور رھا ھے لیکن بدقسمتی سے شہری پاسپورٹ ملنے سے قاصر ہیں۔ ارجنٹ بیس پر چالیس دنوں میں پاسپورٹ ملنا ھوتا ھے لیکن دو ماہ گزرنے کے باوجود بھی پاسپورٹ نہیں مل رھے۔ کیا وزیرداخلہ کوئی ایکشن لیں گے؟
@MohsinnaqviC42
میاں صاحب جب لوگ ھر وقت کی مشکلات میں آپکے ساتھ کھڑے رھے اور آج جب ٹکٹس کی باری آ رھی ھے تو آپ الیکٹیبلز کو اہمیت دے رھے ھیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟؟ جب خاندانی لوگوں کی باری آئے تو آپ انہیں بھول جائیں؟؟؟
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@CMShehbaz
#پبلک_آگاہی_میسیج
دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں
کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا
اور بچایا
اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے
گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں
یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں
👇1/2
@FarooquiJameel او بھائی کیا ھندوستان نے حملہ کر دیا یا اسرائیلی براکا ٹینک نے ادھر کا رخ کر لیا ھے۔۔۔ کم از کم پوسٹ تو کچھ سوچ سمجھ کر کر لیا کرو۔۔
سیدھی بات کرو کہ تم ��یازی کی محبت میں مرے جا رھے ھو۔۔
@Daawarriiorr2 کیونکہ باپ اس اولاد کو پالنے کے لیے گرمی،سردی،بارش،دھوپ اور موسم کی متعدد سختیاں جھیلتا ھے۔۔ یہ تکالیف اس تکلیف سے بہت بڑھ کر ہیں جسکی تم بات کر رھی ھو