کینیا کے صحافیوں کیمطابق ارشد شریف کی گاڑی پر 9 گولیاں چلائی گئیں۔ 4 گولیاں گاڑی کی بائیں سائیڈ پر لگیں۔ ایک گولی دائیں جانب لگی جس نے گاڑی کے ٹائر کو پنکچر کیا۔
I am deeply saddened by the shocking news of journalist Arshad Sharif's tragic death. May Allah SWT grant him a place in Heaven. My deep condolences and prayers for the bereaved family.
کینیا میں ارشد شریف کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ واقعے سے متعلق حقائق جاننے کیلئےکینیا کی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ نیروبی میں موجود پاکستانی سفارتخانہ ارشد شریف معاملے میں مکمل معاونت کررہا ہے۔ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
ارشد شریف کی کینیا میں وفات۔ ISPR کا اظہارِتعزیت؛
سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کوبُلند کرے۔ دکھ کی اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آئی ایس پی آر
کسی کےمرنے پر خوش نہیں ھونا چاہیے ارشد شریف سے کونسی ہماری دشمنی ھے لیکن اس نے زندگی کبھی سچ نہیں بولا تھا جھوٹ پراپیگنڈہ کرتا رہا کبھی پاکستان کے خلاف کبھی فوج کے کبھی مسلم لیگ کے مر گیا اچھا ھی ھوا فتنہ کم ھو گیا
Completely shell shocked & gutted by the brutal murder of Arshad Sharif. May his soul rest in peace. My deepest condolences are with the family; I wish them peace, comfort, and courage in this time of grief and sorrow. This is an immense loss.