🌿 *مسلمان کے حقوق!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ایک مسلمان کے لیے اس کے بھائی پر پانچ چیزیں واجب ہیں: سلام کا جواب دینا، چھینک مارنے والے کے لیے رحمت کی دعا کرنا، دعوت قبول کرنا، مریض کی عیادت کرنا اور جنازوں کے ساتھ جانا۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5650»
بیمار خان کو تنہا رکھنا ظلم کی انتہا ہے
ملاقاتوں پر پابندی کھلی زیادتی ہے
عید کو بھی قید میں بدل دیا گیا
قوم اب خاموش نہیں رہے گی
@TeamiPians#CrueltyAgainstKhanOnEid
ایک بیمار لیڈر، بند دروازے، خاموش دیواریں
یہ انصاف نہیں، انتقام ہے
عید کو بھی اداس کر دیا گیا
یہ ظلم یاد رکھا جائے گا
@TeamiPians#CrueltyAgainstKhanOnEid