السلام علیکم
ایمان بخیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا
جب تم اللہ سے سوال کرتے ہو جنت الفردوس کا سوال کیا کرو کیوں نہ کے وہ جنت کا سب سے افضل اور بلند درجہ ہے اور اس کے اوپر رحمن کا عرش ہے اور اسی سے جنت کی نہریں نکلتی ہیں
سبحان اللہ
(صحیح بخاری ٧۴٢٣)
بریکنگ
لاہو رکی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع ۔۔۔نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں۔ تحریک شروع کردی ہے
یحیی آفریدی میں تھوڑی سی بھی شرم اور حیا ہوتی تو ان کو پتہ ہو کہ انہوں نے جیل کمیٹی بنائی جس میں خدیجہ شاہ بھی شامل تھی جب وہ کمیٹی اڈیالہ پہنچی اور کہا گیا ہم نے عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو اڈیالہ جیل حکام نے کہا کون سا چیف جسٹس ہم کسی چیف جسٹس کو نہیں جانتے
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں
ایران جنگ جیت چکا❤️
لیکن آج تک کسی ایرانی جرنیل کو نہیں دیکھا!
عباس عراقچی اور ایرانی سپیکر پورے مزاکرات کو لیڈ کرتے دکھائی دے رہے تھے!!
جرنیل صرف جنگ کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں, ناکہ سیاست اور مزاکرات کے لیے!!
ا��تہائی اہم ترین ‼️
دنیا کے کونے کونے سے اوورسیز پاکستانی ویڈیو بیغامات کے ذریعے ایک سوال پوچھ رہے Where is Imran Khan ?
اس آواز کو دبنے نہ دیں ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کرتے جائیں
عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں اپ مگر یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا
شاندانہ گلزار خان
کیا آپ پاکستان کے شہزادے ہیں؟ صحافی کا سوال
میں پٹھان ہوں اور ہمیں اپنے ماں باپ نے یہی سکھایا ہے کہ
نہ ہم کسی سے کمتر ہیں، نہ کسی سے برتر،
خان صاحب کا جواب ♥️
آسٹریلین پاکستانی چھٹیوں میں چکوال اپنے آبائی شہر آۓ ہوۓ تھے CCD نے چور سمجھ کر گاڑی پر فائرنگ کر دی اور نو سالہ لڑکی کو قتل اور اس کے گیارہ سالہ بھائی اور والد کو زخمی کر دیا ہے
CCD کو کھ��ی چھٹی ملی ہوئی ہے، جب جہاں جی چاہتا ہے اسے قتل کر دیتے ہیں
آج پاکستان میں اگر کوئی اپنی شکایت درج کروانا چاہتا ہے، اپنے دل کا درد اپنے بڑوں سے بانٹنا چاہتا ہے، اپنی آواز بلند کرتا ہے اس ظلم کے خلاف جو اس کے ساتھ ہو رہا ہے بحیثیتِ ایک شہری، تو اسے غدار کیوں کہا جاتا ہے؟
ہر وہ شہری جو اپنی حق حلال کی کمائی سے اپنے ملک میں رہنا چاہتا ہے، اپنی ضرورتوں کے بوجھ تلے بھی برداشت کر رہا ہے، ملک سے بھاگ نہیں رہا، اپنے وطن کی محبت میں سب کچھ سہہ رہا ہے، وہی محبِ وطن ہے، غدار نہیں۔
حنا خواجہ بیات
8483 روپے ماہانہ کمانے والا مزدور ان کے نزدیک غریب نہیں۔مگر الیکشن ہار کر بھی عوام کے ٹیکسوں سے 5 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ، مراعات اور پروٹوکول لینے والے خود کو غریب قرار دے رہے ہیں۔��یسی عجیب منطق ہے،
راولاکوٹ میں فوج نے کچے کے ڈاکوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
لوگوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ، راہ چلتے ہوۓ ہوائی فائرنگ اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
گھروں کے اندر گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
نگران دور حکومت میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر حارث نواز نے نوشہرو فیروز کی پٹی میں 8 لوگ مار دیے اور بعد میں بولا غلطی ہو گئی۔ یہاں آپ راہ چلتے کسی کو بھی مار سکتے ہیں، سائرہ بانو
16 کروڑ تیس لاکھ نوجوانوں کے لیے فی نوجوان بتیس روپے ۔۔۔سر اپ نے اپنے بجٹ میں ایک نوجوان کے لیے 32 روپے رکھے اسلام اباد میں ایک سموسہ بھی 40 روپے کا ملتا ہے 😳
پاکستانی میڈیا آپ کو یہ مناظر نہیں دکھائے گا۔۔۔ لاشیں اٹھا کر گولی کھا کر تشدد بربریت برداشت کرکے بھی عوام کا جم غفیر۔۔۔ جسکو غریدے اور راوی جتھے کہہ کر توہین کرتے ہیں