الحمدللہ! یہ تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان کا شیوہ ہے کہ جب وہ کام کرتے ہیں تو ان کا کام خود بولتا ہے۔
ان گنت اکاؤنٹس معطل ہونے کے باوجود ایک لاکھ سے زائد پوسٹس ہمارے ہیش ٹیگ پر کی گئیں، اور الحمدللہ ہمارا ہیش ٹیگ عالمی سطح پر بھی ٹرینڈ کرتا رہا۔
ن لیگ حکومت نے اپنی مشینری تحریکِ لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا کے خلاف لگا دی، مگر اس کے باوجود الحمدللہ تحریکِ لبیک پا��ستان کا ہیش ٹیگ پاکستان میں پہلے نمبر پر ٹرینڈ کر ��ہا ہے۔
یہ بابا رضوی کے وہ شیر ہیں جو موت سے بھی نہیں ڈرتے، تم انہیں سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل کر کے کیا ڈراؤ گے؟