@IHamidPak Tumhara kusoor nahi... lekin tumharey buzurgon ne hi tumhe ye sikhaya he....hahaha... logo ko sharam nahi aati... tumharey buzurg bhi tum jese they jese tum aaj ho....
*باکمال لوگ لاجواب سروس،🌹🌹🌹۔ پاکستان ریلویز پولیس مسافران کی خدمت کیلئے ہر وقت کوشاں رہتی ہے، ایک سپاہی عوامی ایکسپریس میں مسافر کی خدمت و میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے۔۔۔۔ مسافر کے پاس موبائل پیسے جو کچھ بھی تھا لے لیا تاکہ ٹرین سے اترنے کے بعد کوئی اور نہ چھین لے، اور دوبارہ اپنی خوش اخلاقی و بہترین میزبانی کیلئے عوام ایکسپریس میں سفر کرنے کی دعوت بھی دی، مسافر نے پاکستان ریلویز پولیس کی عظیم میزبانی و خوش اخلاقی سے متاثر ہوکر ہاتھ جوڑ کر، قدموں پر ہاتھ رکھ کر با اخلاق پولیس اہلکار کی دعوت کو قبول کیا*
@TOKCityOfLights He is suspended until inquiry. Why are you guys confusing people... and inquiry is underway.... Nothing would happen and he would be restored....
ایس ایچ او خاتون کو ملنے کے لئے بلاتا ہے عورت انکار کرتی ہے تو اسکے شوہر کو بار بار گرفتار کر کے لے جاتے ہیں !
یہ ہو رہا ہے وزیراعلی مریم نواز کے پنجاب میں !
#Punjab
الزام ہے اوکاڑہ پولیس SHO نے شادی سے انکار پرلڑکی کو اٹھوا کر پوری رات اس پر شراب کے نشے میں دھت ہو کر شدید تشدد کیا۔۔بوڑھے لاچار والدین اس نظام سے انصاف کی امید رکھتے ہیں۔۔اس واقعے کی فوری کاروائی ہونی چاہئے۔۔جانوروں کے معاشرے میں ہم جی رہے ہیں۔۔۔!!
ٹرین میں ایک پولیس اہلکار عورت پر تشدد کر رہا ہے باقی سب دیکھ رہے ہیں بطور معاشرہ ہم بالکل فارغ ہیں اور ہماری بزدلی اور عدلیہ کی نا اہلی کی وجہ سے یہ بدمعاش ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔۔!!