اگر آپ نے عظمی بخاری اور ن لیگ کی باقی کنیزوں کی اسمبلی میں اس حرکت پر مزمت نہیں کی لیکن شفیع جان کی آج والی اسمبلی میں تقریر سے آپ کو تکلیف ہے تو آپ صحافی نہیں شریف خاندان کے دلال ہیں
لاہور تحریک انصاف کے ورکر تقی رضاء کو انکے گھر کے اندر گھس کر خواتین اور بچوں کے سامنے زبردستی بغیر کسی جرم کے گرفتار کر لیا گیا۔
پنجاب پولیس، تمام کام چھوڑ کر تحریک انصاف کے ورکرز کی گرفتاری اور چھاپوں میں مصروف ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو، جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔۔۔۔۔ انور مقصود
#pakistan@AnwarMaqsood01
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بغیریتی کی انتہا 🚩🚩
سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔
ہمارے پاس اطلاعات ہیں کہ PTI مسلح ہو کر اسلام آباد آ رہی ہے اور وہ اپنے ساتھ فتنہ الخوارج کے لوگ بھی لا رہے ہیں اس لیے ہم 26 نومبر سے بھی بھر پور جواب دیں گے
رانا ثناء اللہ کی دھمکی کہ ہم ایک مرتبہ پھر قتل عام کریں گے
ٹین ایجرز کی طرح چہکنا، بات بات پر مصنوعی شرمانا، کیمرہ دیکھتے ہی پوز بنانا، اپنی تصویروں اور لباس کی نمائش، تعریف سن کر بچوں کی طرح کھل اٹھنا، خوشامدی صحافیوں سے واہ واہ کروانا، اپنے گرد تعریف کرنے والوں کا حلقہ رکھنا، ہر تقریب کو فوٹو شوٹ بنانا، تنقید پر تلملا جانا اور مسلسل توجہ مانگنا یہ کسی ٹین ایجر کی بچگانہ خودنمائی تو ہو سکتی ہے، وزیراعلیٰ کا مزاج نہیں
🚨 تحریک لبیک کے کارکنان کا مرید کے میں قتل عام کیا گیا، یہ ایک بہت بڑا ظلم تھا جس کے خلاف پوری قوم نے یکجا ہو کر آواز بلند کی
27 ستمبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کو خود پر ہوئے ظلم کے خلاف نکلنا چاہیے، آپ پاکستان کا پرچم بلند کریں اور نکل آئیں، ان ظالموں کو تب ہی شکست ہو گی جب سب مظلوم یکجا ہو کر نکلیں گے
مریم نواز ایکسپوزڈ 🚨
انڈین میڈیا مریم نواز کے بیان کو اپنی کامیابی قرار دے رہا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ "پنجاب کو ہندوستان سے نہیں بلکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے خطرہ ہے"
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے