#رمضان_پیکج2019_مردانوال_خلق_تنظیم
مردانوال خلق مخلص اور انسانیت کے درد سے بھرے نوجوانوں کا ایک گروپ ہے جو کہ سوشل میڈیا کے زریعے دوست بنے اور تنظیم کی ببیاد رکھی۔ یہ جو بھی بھلائی کا کام کرتے ہیں ۔ کچھ پیسے... https://t.co/8CJtEYWSzg
بحیثیت پختون اس سے بڑھ کر شرم کی بات کیا ہوسکتی ہے کہ گلالئی اسماعیل کو لاپتہ کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
یعنی اب نوبت یہاں تک آئی کہ ریاست نے ہماری عزت پر ہاتھ ڈالا ۔
#Releasegulalaiismail#stoppushtongenocide
5 ماہ پہلے مایار روڈ پر فواد ولد جاوید نامی لڑکے کے علاج کے لیئے اپیل کی تھی، جس کے سلسلے میں وائس آف مردان کی ٹیم اُسے آج نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن سنٹر اسلام آباد لائے ہیں۔
مذکورہ سنٹر خاص... https://t.co/CVcLal5MkK
الحمداللہ آپ کی دعاوں اور تعاون کے بنیاد پر مردانوال خلق، وائس آف مردان کی ٹیم ایک اور مریضہ کے علاج کے لیئے سرگرم عمل۔
باغ کالونی چاٹو چوک مردان کی رہائشی شاہین نامی خاتون جوکہ پچھلے دس سال سے ذہنی بیمار ہے۔... https://t.co/QD6TKNjSJ0
مردان میں پُرامن ماحول میں انتخابات منعقد کرنے پر مردان کے عوام۔ پولیس۔ ضلعی انتظامیہ سکیورٹی ادارون۔رضاکاروں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔..
منجانب : مردان وال خلق