ایک موروثی جماعت چاہتی ہے بلاول اور دوسری چاہتی ہے مریم بنے وزیر اعظم، یہ سارا رژیم چینج، یہ اندھیر نگری، لا قانونیت، ملک کی بربادی، معیشت کا بیڑا غرق، عدلیہ پر چڑھائی اسی خواہش کو پورا کرنے کیلئے ہے، فارمولہ مکاری میں سب پر بھاری کا ہے
#imran_Khan#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
پہلا اعتراف ۔۔ دونوں جماعتوں نے تسلیم کر لیا مینڈیٹ جعلی ہے
دوسرا اعتراف۔۔ نظام کے نمبر 2 مرکزی کردار نے تسلیم کر لیا کہ ہم سے نظام نہیں چل سکا۔ تباہ ہو گیا۔
کیا حوثی باغی ہیں؟
دو سالوں سے ہارون الرشید صاحب سے جب بھی بات ہوتی میں انہيں بتاتا کہ کیسے بے سرو سامانی کے عالم میں یمن کے انصار اللہ مجاہدین فلسطینیوں کے لئے اسرائیل، امریکہ، برطانیہ اور فرانس سے لڑ رہے ہیں۔ اور کیسے وہ اپنے بیانات میں قرآن مجید فرقان حمید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث نقل کرتے ہیں کہ ہم مسلمانوں کو جہاد کا حکم ہے۔ ہم اپنی فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو تنہا نہيں چھوڑ سکتے۔ ہم امت مسلمہ ایک بدن کی طرح ہیں۔ فلسطین اس بدن کا اہم ترین حصہ ہے۔
ہارون صاحب مجھے جواب میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یمنی قوم کے بارے میں احدیث سناتے۔ آج میں نے وہ سب ڈھونڈ کر پوسٹ کی ہیں۔
حیرت ہے کچھ لوگوں کو اس پر بھی اعتراض ہے۔ اور وہ انصار اللہ مجاہدین (حوثی) کو باغی کہہ رہے ہیں۔
باغی انصار اللہ مجاہدین نہیں ہیں۔ ان کی صنعا میں حکومت ہے۔ 50 ہفتوں تک یہاں ایک ملین کا جلوس ہر ہفتے ان کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف نکلتا رہا ہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا جاتا۔
فوج انصار اللہ کے پاس ہے۔ اس لئے تو باب المندب بند ہے۔
پھر سب سے بڑی بات۔ انصار اللہ یمن کے آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ باغی/غیر قانونی وہ عبوری صدر عبد ربو منصور ہادی اور ان کی حکومت تھی جنہوں نے وعدے کے مطابق دو سالہ مدت کے اندر الیکشن نہ کروائے، مدت بڑھا کر برسوں اقتدار پر قابض رہے۔ پھر انصار اللہ نے بندوق اٹھائی اور کہا کہ منصفانہ انتخابات کروا جو یمن کے آئین اور عبوری معاہدے کا تقاضا ہے۔ جب انتخابات نہ ہوئے تو انصار اللہ نے صنعاء اور اقتدار پر قبضہ کر لیا۔
اب یمن پر انصار اللہ مجاہدین جن کو مغربی میڈیا حوثی کہتا ہے ان کی حکومت ہے۔ یہیں قانونی حکومت ہے امریکہ یا سعودی عرب مانیں یا نہ مانیں جیسے افغانستان پر طالبان کی حکومت ہے۔ دنیا مانے یا نہ مانے۔
گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟
پاکستان میں مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے لیکن میڈیا پر اس پر بات چیت کم ہوگئی ہے۔
پاکستان میں مہنگائی بھارت، بنگلہ دیش سے کیوں زیادہ ہے؟کیونکہ پٹرولیم لیوی کےنام پر عوام سے بھتہ لیا جا رہا ہے،پہلے کبھی سناصوبوں سےحکومت پیسے لے؟ بس اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ ہو رہاہے۔ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی
او ظالمو ۔۔ بنا دو قائد کو وزیر اعظم۔۔ کشمیر کا بنا دو۔۔ گھر کا بنا دو ۔۔۔ کہیں تو بنا دو، ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina
JUST IN:
Yemen's Ansarullah has started enforcing a naval blockade on all Saudi ports in the Red Sea.
Ansarullah has deployed anti-ship missiles, increased military activity along the Saudi border, and stepped up naval operations in the Red Sea as part of the blockade.
Photos of Khalil al-Hayya, chairman of Hamas's Political Bureau, with Iran's martyred Leader, Ayatollah Seyyed Ali Khamenei.
Follow: https://t.co/mLGcUTS2ei
ویسے کمال ہے ان لوگوں کا ہر دور میں۔۔یہ 'ادارے' کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔😂
کل نواز شریف را کا ایجنٹ تھا، آج نورین خان ہیں کل آصفہ بھی ہونگیں اور یہ ادارے کے ساتھ ہی کھڑے باقی اگلی باتیں بتاہیں گیں۔