گذشتہ بارہ سال میں کئی بار سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی کوریج کی۔ ہر جگہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو ریسکیو اور بحالی کے کاموں میں مصروف پایا، اس بار تحریکِ لبیک کے رضا کار بھی سیلاب زدگان کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ ان تمام رضا کاروں کو سلام۔ اللہ اجرِ عظیم عطا فرمائے 💚
یہ جو س��شل میڈیا نے ڈرامے بازی شروع کی ہوئی یہ اب مزید نہیں چلے گی
یا تو باقی سب کی طرح ہمیں بھی پورا حق ہو گا اپنی سوچ اپنا پیغام آگے پھیلانے کا یا پھر باقی سب کے لیے بھی یہ بند ہو گا
ہم بھی پاکستانی ہیں ہمارا بھی اتنا ہی حق
سعودی عرب کی حکومت نے ملا برادر اخوند کو مدینہ منورہ میں خصوصی پروٹوکول دی، پھر انہیں ریاض جنت لے گئے، ملا برادر اخوند نے ریاض جنت میں دو رکعت نماز ادا کی اور پھر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی،
رانا ثناء اللہ کا آئی ایم ایف سے متعلق حالیہ بیان دیکھ کر مجھے بابا جی کی یہ ویڈیو یاد آ گئی
آج بھی بابا جی کی باتیں ہمیں بہت یاد آتی ہیں
اللہ پاک آپکے بلند درجات کرے
گذشتہ ایک سو سال میں بغیر کسی ملک کی مدد او�� اللہ کی نصرت سے امریکہ سمیت پوری دنیا کو شکست دینے والی قوت طالبان کے امیر المومنینُ شیخ ھبۃ اللہ صاحب علماء کانفرنس کے آج کے سیشن میں شرکت فرمائیں گے۔یہ عالمی میڈیا کے سامنے ان کی پہلی رونمائی ہوگی۔ ہے کوئی اس صدی میں اتنا بڑا فاتح
اگر تم اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے خلاف گئے تو اس ملک کو دیوالیہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا
سعد حسین رضوی کا سود کے خلاف سپریم کورٹ جانے والے بینکوں کے لیے بیان